ماحولیات کے موجودہ دگرگوں حالات میں ہیلتھ ایمرجنسی نفاذ ناکافی ہےپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)، لاہور کے صدر پروفیسر اشرف نظامی نے حکومت پنجاب کی طرف سے ماحولیات کے موجودہ دگرگوں حالات میں ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کو ناکافی قرارد دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس غیر فطری آلودگی سے نبردآزما ہونے کیلئے ضروری ہے کہ حکومت ماحولیاتی ایمرجنسی کا نفاذ مزید پڑھیں

محکمہ بااختیاری معذورین، حکومت سندہ کے صوبائی سیکریٹری کا گلشن حدید میں قائم ذھنی معذور بچوں کے بحالی مرکز کا دورہ

کراچی: طحہٰ احمد فاروقی، سیکریٹری ڈپارٹمنٹ آف امپاورمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس ایبلٹیز (DEPD)، حکومت سندھ نے کراچی کے گلشن حدید میں قائم DEPD-PDSA ذھنی معذور بچوں کے بحالی مرکز کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران، انہوں نے مرکز میں پیش کی جانے والی خدمات کی جامع کا مشاہدہ کیا اور جائزہ لیا۔ خدمات مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے مالیاتی سال25-2024 کے لیے 8013.903 ملین روپے مالیت کی بجٹ سفارشات کی منظوری دے دی۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے مالیاتی سال25-2024 کے لیے 8013.903 ملین روپے مالیت کی بجٹ سفارشات کی منظوری دے دی۔کمیٹی کا اجلاس پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر کی سربراہی میں عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوا۔ ڈاکٹر عبد الستار ظہوری خزانہ دار نے مالیاتی سال25 -2024کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ مزید پڑھیں

موسمیاتی فنانس اور،معدنی فیول کے استمال کو ترک کرنے کا مطالبہ عالمی مالیاتی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس کو متوجہ کرنے کے لئے ریلی ۔

ریلی میں ماہی گیروں کی خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، ریلی موٹانی جیٹی ابرہیم حیدری سے KE کے پاور پلانٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جہاں ریلی احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوا۔ احتجاجی مظاہرے سے پاکستان فشر فوک فورم کی سینئر وائس چیئرپرسن فاطمہ مجید نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج مزید پڑھیں

جیکب آباد میں پوائنٹ پر ایپ میں غیر حاضر رہنے والے 410 اہلکاروں کی تنخواہیں بند کردی گئی

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں پوائنٹ پر ایپ میں غیر حاضر رہنے والے 410 اہلکاروں کی تنخواہیں بند کردی گئی، تنخواہیں بند ہونے والوں میں 300 اہلکار، 71 ہیڈ کانسٹیبل، 32 ڈرائیور کانسٹیبل، 5 لیڈی کانسٹیبل، 4 ٹریکٹر کانسٹیبل اور 1 لیڈی ہیڈ کانسٹیبل شامل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد مزید پڑھیں