پاکستان اور چین کے تعلقات بین الاقوامی سطح پر نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔دونوں ممالک کے باہمی اتحاد اور یگانگت کی مثال کہیں نہیں ملتی

15 نومبر 2024 آل پاکستان چائینیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن کی صدر و ڈولفن کمیونیکیشن کی چئیرپرسن محترمہ عاصمہ اسماعیل بٹ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات بین الاقوامی سطح پر نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔دونوں ممالک کے باہمی اتحاد اور یگانگت کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ ہمیں مل کر باہمی تعلقات اور ثقافت مزید پڑھیں

گاؤں والوں کا عشق اور شہر والوں کے عشق میں بڑا فرق ہوتا ہے شہر والے لوڈ بریانی چاکلیٹس اور اسطرح کی دوسری اشیاء بھیج کر اپنا عشق پروان چڑھا رہے ہوتے ہیں جبکہ ہم گاؤں والوں کو محبوبہ کے ابا کے ساتھ گندم بھی کٹوانی پڑتی ہے

گاؤں والوں کا عشق اور شہر والوں کے عشق میں بڑا فرق ہوتا ہے شہر والے لوڈ بریانی چاکلیٹس اور اسطرح کی دوسری اشیاء بھیج کر اپنا عشق پروان چڑھا رہے ہوتے ہیں جبکہ ہم گاؤں والوں کو محبوبہ کے ابا کے ساتھ گندم بھی کٹوانی پڑتی ہے پھر اسے بوریوں میں بھر کر محبوبہ مزید پڑھیں

کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال

امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس آج سے بحال کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین آج بھی معطل رہے گی۔ لندن ٹرین واقعہ ،خواجہ آصف نے مقامی پولیس کو رپورٹ مزید پڑھیں

منسک میں پاکستانی سفارتخانے نے 30ویں بین الاقوامی میلے “پروڈ ایکسپو 2024” میں “پاکستان کے ذائقے” کی نمائش کی۔

منسک میں پاکستانی سفارتخانے نے بین الاقوامی میلے “ProdExpo 2024” میں شرکت کی۔ تقریب، جس میں 150 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی، پاکستان کے روایتی کھانوں کے متنوع ذائقوں کو پیش کرتے ہوئے “پاکستان کا ذائقہ” پیش کیا۔ اس موقع پر بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے خطاب کرتے ہوئے فوڈ مزید پڑھیں

یہ تصویر ایک منفرد پہاڑی گھر کی ہے، جو صحرائی علاقوں میں گرمی اور سردی سے بچاؤ کے لیے خاص طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔

یہ تصویر ایک منفرد پہاڑی گھر کی ہے، جو صحرائی علاقوں میں گرمی اور سردی سے بچاؤ کے لیے خاص طور پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس طرز کے گھروں کو عموماً زمین کے اندر یا پہاڑی چٹانوں میں کھودا جاتا ہے تاکہ سخت موسمی حالات سے محفوظ رہا جا سکے۔ ایسے گھروں کی خاصیت مزید پڑھیں