
پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کاشکارہے،وفاقی وزیر احسن اقبال سموگ انسانی صحت کے لئے خطرناک۔۔۔ بچوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق۔۔۔سموگ کاروبارزندگی پرمنفی اثرات مرتب کررہی ہے۔۔۔پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کاشکارہے۔۔۔سموگ جیسی آفت کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔۔۔وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبا ل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مزید پڑھیں
















































