
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بارش کی وجہ سے مختصر ہونے والے کھیل کے بعد سات اوور کی اننگ میں اسٹریلیا نے پاکستان کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے پاکستانی ٹیم کو جیت کے لیے 94 رنز کا ہدف دیا گیا مشہور بیٹس مین میکس ویل نے انتہائی جارہانہ اور طوفانی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 18 گیندوں پر 43 رنز کی دھواں دھار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنا دی سات اوور میں پاکستانی بالرز کی کھل کر پٹائی کی اب پاکستانی بیٹس مینوں کی باری ہے کہ وہ کس طرح اس ہدف کا عطا کو کرنے میں کامیابی حاصل کرتے ہیں پہلی اننگ کے خاتمے پر میچ جیتنے کا اندازہ لگانے والوں کے مطابق اسٹریلیا کے 74 فیصد اور پاکستان کے 25 فیصد سے کچھ زیادہ امکانات دکھائے گئے ہیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا باعث بنا تاہم موسم ٹھیک ہونے کے بعد پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے، کینگروز کے اس وقت 66 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور نسیم شاہ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔
خیال رہے پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن میچ 3 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فی اننگز 7 اوورز کا کھیل ہوگا۔
ہلکی بارش کے باعث پچ پر کور ڈال دیے گئے تھے اور بارش کے رکنے کا انتظار کیا گیا
پہلا ٹی ٹوئنٹی ، آسٹریلیا کا جیت کیلئے پاکستان کو 94 رنز کا ہدف
آسٹریلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 94 رنز کا ہدف دیدیا۔
7 ، 7 اوورز پر مشتمل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے ، آسٹریلیا کی جانب سے میکسویل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 19 گیندوں پر 43 اسکور کیا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا۔ تاہم بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا۔
اے سی سی نے پہلے انڈر 19ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا
میچ سے قبل قومی اسکواڈ نے گابا اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے ہوئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ اس موقع پر کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ تیاری اچھی ہے اور فائنل الیون سے متعلق وہی فیصلہ کریں گے جو بہتر ہو گا۔
ٹیگز :Crickett 20
متعلقہ خبریں
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























