پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پاکستان ینگ انوویٹومائنڈز سوسائٹی (پیمز) کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی


پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور پاکستان ینگ انوویٹومائنڈز سوسائٹی (پیمز) کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید نے خصوصی شرکت کی۔ معاہدے پر ایم ڈی پیف شاہد فریداور پریزیڈنٹ پیمز پروفیسر ڈاکٹر فریدہ طاہرنے دستخط کیے۔تقریب میں ڈائریکٹرپیف نوید عباس، ایڈیشنل ڈائریکٹر پیف صائمہ نظیر، پیٹرن ان چیف پیمز طاہر حسین خان اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ معاہدے کا مقصد پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبا و طالبات میں اختراعی اپروچ، آئی ٹی بیسڈ معیاری تعلیم کا فروغ اور طلبا و طالبات میں مسائل حل کرنے کی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے۔اس پروجیکٹ کے پائیلٹ فیز کا آغاز ضلع لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال سے کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے تحت پیف سے منسلک سکولوں کے مڈل، سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری طلبا و طالبات کو ینگ انوویٹو سائنٹسٹ مقابلہ جات کے لیے بھی تیار کیا جائے گا۔ پیمز کی جانب سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ماسٹر ٹرینرز اور ملازمین کو جدید تعلیمی تصورات کے بارے میں اگاہی دی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے ٹریننگز اور اورینٹیشن سیشنز بھی منعقد کیے جائیں گے۔ طلبا و طالبات کو STEMکی جدید تعلیم بھی فراہم کی جائے گی۔ اسی طرح ایم او یو کے تحت بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے لیے پیف سے منسلک طلبا و طالبات کو رسائی، رہنمائی اور تربیت فراہم کی جائے گی۔ اس معاہدے کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو اایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ سافٹ وئیر کی تیاری کے لیے ٹیکنیکل اسسٹنٹ بھی فراہم کی جائے گی۔

ایم ڈی پیف نے اس معاہدے کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے تحت پیف سے منسلک طلبا و طالبات کو بہترین تعلیمی مواقع ملیں گے جس سے وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن تعلیمی میدان میں حکومت پنجاب کا بہترین ادارہ ہے۔ پیف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت 13ہزار سے زائد سکولوں میں تقریباً30لاکھ بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پر پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز-ون کے تحت پانچ ہزار 863سکولز کامیابی سے آؤٹ سورس کر دیے گئے ہیں اور پی ایس آرپی کے فیز2کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================