
جسٹس قاضی فائز عیسی اور نواز شریف کے بعد پیش خدمت ہے ” خواجہ آصف کا تعاقب ” لندن کے انڈر گراونڈ اسٹیشن پر کچھ لڑکوں لڑکیوں نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیاں دیں کولڈ ڈرنک کے ” خالی” ڈبے مارے اور چاقو سے حملے کی دھمکی دی ” وڈیو بھی جاری۔۔۔۔ ہجوم کم مزید پڑھیں
















































