3 دن میں خراب ہونیوالے کیلے پر مشتمل اطالوی فنکار کا فن پارہ 6.2 ملین ڈالرز میں نیلام

اطالوی فنکار ماریزیو کیٹیلان کی مشہور زمانہ ’کامیڈی‘ تھیم پر نصب کیا گیا ’کیلے‘ کا آرٹ ورک 6.2 ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریپٹو کرنسی پلیٹ فارم TRON کے بانی جسٹن سن نے 1 ارب 72 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے کی ریکارڈ بولی لگا کر کیلے کو مزید پڑھیں

یہ وہ علاقے ہیں جہاں معاملات شدید رہتے ہیں ۔۔ ان علاقوں میں ایک دوسرے کو زندہ جلایا جاچکا ہے

نغمہ اقتدار نے لکھا خیبر پختون خواہ میں شعیہ کمیونٹی بہت جگہوں پر موجود ہے ۔۔ مگر کوہاٹ سے آگے جونہی ہنگو کا علاقہ شروع ہوتا ہے یہاں معاملات بدل جاتے ہیں ۔۔ ہنگو شہر و اطراف میں بڑی شعیہ آبادیاں ہیں ۔۔ جو کہیں استر زئی تو کہیں طوری قبائل کہلاتے ہیں ۔۔ ہنگو مزید پڑھیں

بشرہ بی بی کی سعودی عرب کے حوالے سے بیان کی سخت مذمت

جدہ (امیر محمد خان سے ) ) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نےسا بق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سعودی عرب کے حوالے سے بیان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئ کی جانب سے ملک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف مسلسل مزید پڑھیں

بھارت میں دولہے کی گرل فرینڈ نے دلہن کو فون کرکے شادی رکوادی

بھارت میں دولہے کی گرل فرینڈ نے دلہن کو فون کرکے شادی رکوادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع بلند میں شادی سے ٹھیک پہلے دولہے کی گرل فرینڈ نے دلہن کو فون کرکے شادی ہی رکوادی۔ شادی سے عین قبل دلہن کو اس کی گرل فرینڈ کا فون آیا جس میں اس مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا

آئیڈیاز نمائش میں جدید ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی خصوصیات رکھنے والے ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا۔ دور جدید میں یوں تو ہر ایجاد ہی کمال لگتی ہے لیکن بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز میں میں نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپویشن (این آر ٹی سی) کے اسٹال پر موجود معصوم ڈاگ مزید پڑھیں