عالم اسلام کے نامور خطاط محمد علی زاہد (پاکستان) نے ترکی میں منعقدہ عالمی خطاطی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔ انعام یافتہ فن پارہ حاضر خدمت ہے۔

عالم اسلام کے نامور خطاط محمد علی زاہد (پاکستان) نے ترکی میں منعقدہ عالمی خطاطی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔ انعام یافتہ فن پارہ حاضر خدمت ہے۔

ریاض سعودی عرب میں فالکن سپر لیگ کا شاندار افتتاح

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کے معروف فالکن فٹبال کلب کے زیراہتمام ریاض میں فالکن سپر فٹبال لیگ کے پانچویں سیزن کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔ فالکن سپر لیگ ٹورنامنٹ 19 اگست 2021 سے شروع ہو کر 22 اکتوبر 2021 تک جاری رہے گا جس میں ریاض کی 8 بہترین ٹیمیں مزید پڑھیں

لندن میں میاں نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر جو بد تمیزی جو احتجاج کیا گیا کیا یہ ہمارا سیاسی کلچر ہے ؟

لندن میں میاں نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر جو بد تمیزی جو احتجاج کیا گیا کیا یہ ہمارا سیاسی کلچر ہے ؟ ماضی میں شادی یا غمی میں سیاسی مخالفین بھی شریک ہوتے تھے ۔ پی ٹی آئی نے سیاست میں جو گھٹیا روایات ڈالی ہے اس کا سامنا مزید پڑھیں

سعودی عرب منطقہ شرقیہ ( لینا خان)تحریم عقیل واحد کم عمر آر ٹسٹ ہیں جو مملکت سعودی عرب میں سعودی آرٹ کونسل کی ممبر بھی ہیں

سعودی عرب منطقہ شرقیہ ( لینا خان)تحریم عقیل واحد کم عمر آر ٹسٹ ہیں جو مملکت سعودی عرب میں سعودی آرٹ کونسل کی ممبر بھی ہیں اور جابجا مختلف نمائشوں میں نا صرف حصہ لیتی ہیں بلکہ اپنی کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑتی ہیں حال ہی میں “برواز” کے نام سے ہونے والی نمائش میں مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام ریاض کی جانب سے جشن آزادی پاکستان اور قاری عبدالوہاب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری) جمعیت علماء اسلام ریاض کی جانب سے جشن آزادی پاکستان اور قاری عبدالوہاب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا پروگرام کی صدارت جمعیت علماء اسلام کے قائم مقام صدر مولانا حنیف اللہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی ویلفیئر آتاشی نوید افضال تھے اعزازی مہمان قاری عبدالوہاب تھے مزید پڑھیں