پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیر اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں جشن آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے زیر اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں جشن آزادی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی عہدیداروں سمیت کارکنوں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے جذبہ حب الوطنی کے ساتھ شرکت کی تقریب کا باقاعدہ مزید پڑھیں

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

او آئی سی کا غیر معمولی ایگزیکٹو اجلاس آج 22 اگست کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلب کیا گیا ہے۔ جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد العثیمین نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بتایا کہ افغانستان میں تیزی مزید پڑھیں

افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

سابق صدر کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن نے طالبان کو کھلا راستہ دیا اور انخلا کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بائیڈن سے دشمن خوفزدہ ہے اور نہ اس کی کوئی عزت کرتا ہے، افغانستان میں ہونے والی شکست دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست قرار پائی ہے انہوں مزید پڑھیں

لکھنؤ میں ممتاز شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئی آرد رج

لکھنؤ میں ممتاز شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئی آرد رج لکھنؤ کی حضرت گنج پولیس نے ممتاز شاعر منور رانا کے خلاف ایف آئی آرد رج کی ہے کہ انھوں نے رامائن لکھنے والے والمیکی کاتقابل طالبان سے کر کے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مشتعل کئے ہیں ایک ٹی وی چینل پر بات مزید پڑھیں

تاج محل کی دودھیا چاندنی کے نظارہ پر عائد پابندی ختم

سینکڑوں جوڑوں نے رات تاج میں گزاری،لطف لیا آگرہ()کوویڈ 19 کی وجہ سے رات کے وقت بند رہنے والاتاج محل ایک سال بعد عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا اور ہفتہ اتوار کی درمیانی شب بڑی تعداد میں لوگوں نے13ویں میں دودھیا چاندنی کا نظارہ سنگ مرمر سے بنے تاج محل کی کیاریوں میں بیٹھ مزید پڑھیں