لندن میں میاں نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر جو بد تمیزی جو احتجاج کیا گیا کیا یہ ہمارا سیاسی کلچر ہے ؟

لندن میں میاں نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر جو بد تمیزی جو احتجاج کیا گیا کیا یہ ہمارا سیاسی کلچر ہے ؟ ماضی میں شادی یا غمی میں سیاسی مخالفین بھی شریک ہوتے تھے ۔ پی ٹی آئی نے سیاست میں جو گھٹیا روایات ڈالی ہے اس کا سامنا جب یہ خود کریں گے اس وقت ان کے لیے برداشت کرنا ممکن نہیں ہو گا۔


جنید صفدر کی نکاح کی تقریب ۔
لینز براہ ہوٹل پارک لین لندن کے باہر مظاہرین میں تصادم ۔
دونوں گروپ آمنے سامنے ۔

نواز شریف ہوٹل میں موجود۔

گالیوں کھلم کھلا استعمال