ڈونلڈ بلوم پاکستان میں امریکی سفیر نامزد

امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان میں بڑی سفارتی تبدیلی کردی۔ صدر جوبائیڈن نے تیونس میں تعینات ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں سفیر نامزد کردیا۔ ڈونلڈ بلوم 2019سے تیونس میں بطورا مریکی سفیر خد مات سر انجام دے رہے ہیں۔ ڈونلڈ بلوم کو افغانستان میں کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے۔ ڈونلڈ بلوم اس سے پہلے مزید پڑھیں

بل گیٹس کی بیٹی سے شادی

نیویارک:مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس نے اپنے مسلمان مصری دوست نائل ناسر سے شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقہ کارکے تحت شادی کی ایک محدود قریب ہوئی جس کے بعد نیویارک میں ہونے والی تقریب میں جنیفر گیٹس اورنائل ناسر شادی کے بندھن مزید پڑھیں

الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلاء میں راکٹ بھیجنے والی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلاء میں راکٹ بھیجنے والی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک مرتبہ پھر امیزون کمپنی کے مالک جیف بیزوس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا ہے۔ جمعہ کو شیئرز مارکیٹ میں ٹیسلا کے حصص کی قیمت میں تین فیصد اضافے (فی مزید پڑھیں

افغانستان میں حالیہ سیکیورٹی خدشات جس ملک کو بھی ہیں ہم اسے دور کرینگے امارات اسلامیہ میں داعش کا نا کوئی وجود ہے اور نا داعش کوئی بڑا خطرہ ہے۔

کابل(جہانزیب راشد) افغانستان پہلے کی نسبت انتہائی پرامن ملک بن گیا ہے جیوے پاکستان کے نمائندہ خصوصی جہانزیب راشد سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اطلاعات اور ثقافت کے نائب وزیر ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں حالیہ سیکیورٹی خدشات جس ملک کو بھی ہیں ہم اسے دور کرینگے امارات اسلامیہ میں داعش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے بہترین مذاکرات ہوئے، شوکت ترین

امریکا میں موجود پاکستان کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بہترین مذاکرات ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے جلد نتائج سامنے آئیں گے، مگر کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ دوسری جانب وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی مزید پڑھیں