طالبان حکومت کے اہم زرائع کیمطابق ‏داعش سے تعلق رکھنے والا دین محمد عرف کمانڈر زلفان افغانستان کے صوبے پنجشیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارا گیا. کمانڈر دین محمد عرف کمانڈر زلفان کا تعلق خیبر ایجنسی خیبرپختونخوا سے تھا.

ٹاپ بریکنگ نیوز کابل (جہانزیب راشد) طالبان حکومت کے اہم زرائع کیمطابق ‏داعش سے تعلق رکھنے والا دین محمد عرف کمانڈر زلفان افغانستان کے صوبے پنجشیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارا گیا. کمانڈر دین محمد عرف کمانڈر زلفان کا تعلق خیبر ایجنسی خیبرپختونخوا سے تھا. کمانڈر زلفان داعش میں شامل ہونے سے قبل ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب ( لینا خان)حال ہی میں ریڈ پاکستان اور ریڈ امہ کے اشتراک سے تار برقی پر EIECC ورکشاپ منعقد ہوئی۔ تقریب کی انتظامیہ کمیٹی میں مداد، اصول رکان اور الحوار شامل تھے۔ یہ ورکشاپ ریاض میں ہوئی جسے ریڈ پاکستان فیس بک چینل پر براہ راست نشر کیا گیا۔

سعودی عرب ( لینا خان)حال ہی میں ریڈ پاکستان اور ریڈ امہ کے اشتراک سے تار برقی پر EIECC ورکشاپ منعقد ہوئی۔ تقریب کی انتظامیہ کمیٹی میں مداد، اصول رکان اور الحوار شامل تھے۔ یہ ورکشاپ ریاض میں ہوئی جسے ریڈ پاکستان فیس بک چینل پر براہ راست نشر کیا گیا۔ ورکشاپ میں چیئرمین ریڈ مزید پڑھیں

جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار کرنے پر بینک برانچ کو ہی آگ لگادی، جس پر اسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اس نے اپنے چہرہ چھپاکر اور ہاتھوں میں دستانے پہن کر رات گئے تقریباً دو بجے کے قریب شیشے کی کھڑکیاں توڑ کر بینک کے اندر پٹرول پھینکا اور آگ لگادی۔ کرناٹک کے ہاویری ڈسٹرکٹ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ 33 سالہ ملزم کو اسے ہفتے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

بحیرہ عرب ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ 2022 – کویتی باکسر عبدالرحمن السند کی شاندار کارکردگی – پاکستانی باکسر عامر مسعود سے صرف 3 پوائنٹس سے شکست

بحیرہ عرب ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ 2022 – کویتی باکسر عبدالرحمن السند کی شاندار کارکردگی – پاکستانی باکسر عامر مسعود سے صرف 3 پوائنٹس سے شکست اسلام آباد میں 22 جنوری 2022 کو بحیرہ عرب ٹائٹل باکسنگ چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے ہوئے ، کویتی باکسر عبدالرحمن السند (وزن 70 کلو عمر 28 ) نے مزید پڑھیں