“مرکزی بینک کی آزادی: اصلاح یا بگاڑ”

آزادی سے زیادہ شفافیت ، جوابدہی، اور مواصلات اچھی مرکزی بینکاری کی پہچان ہیں۔ اسلام آباد میں سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (سی اے ایس ایس) کے زیر اہتمام ’’سینٹرل بینک کی آزادی: اصلاحات یا تبدیلی؟‘‘ کے موضوع پر ویبینار میں سرکردہ ماہرین اقتصادیات کا یہ اہم پیغام تھا۔ بحث مرکزی بینک کی مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان بزنس فورم کا تجارتی وفد جلد یورپ کا دورہ کرے گا۔ پراپرٹی کے ساتھ ساتھ زرعی اور صنعتی انڈسٹری کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

کراچی/لندن(نمائندہ خصوصی ) سندھ بلوچستان انٹرنیشنل بزنس فورم کے مرکزی صدر حبیب جان، سیکریٹری جنرل حلیم خان ترین اور محمد ایوب شاہوانی نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ٹریڈ انوسٹمنٹ منسٹر شفیق شہزاد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ بلوچستان کی ساحلی پٹی کی ترقی اور باالخصوص گوادر بلوچستان میں جدید تعمیرات کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

سعودیہ عرب شجر کاری مہم کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے جارہا ہے ، معاہدہ کے مطابق سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے

سعودیہ عرب شجر کاری مہم کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے جارہا ہے معاہدہ کے مطابق سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے Jeeveypakistan.com وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک آمین اسلم معاہدے پر دستخط کے لئے سعودیہ عرب پہنچ گئے

اقوام متحدہ میں جوناگڑھ پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف عالمی برادری سے رابطے نواب مہابت خانجی اور قائداعظم نے ویانا کنونشن کے تحت الحاق کے معاہدے پر دستخط کیے تھے

اقوام متحدہ میں جوناگڑھ پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف عالمی برادری سے رابطے نواب مہابت خانجی اور قائداعظم نے ویانا کنونشن کے تحت الحاق کے معاہدے پر دستخط کیے تھے نواب آف جوناگڑھ جہانگیر خانجی کے نمائندہ نے اقوام متحدہ میں یاد داشت جمع کرادی:معین خان نیویارک—جوناگڑھ پر بھارت کے غیر قانونی قبضے مزید پڑھیں

بھارت میںدارالعلوم دیوبند کی ویب سائیٹ بند کرنے کا حکم بی جے پی مسلمانوں کو مذہبی معاملات میں بھی رکاوٹ ڈالنے لگی

بھارت میںدارالعلوم دیوبند کی ویب سائیٹ بند کرنے کا حکم بی جے پی مسلمانوں کو مذہبی معاملات میں بھی رکاوٹ ڈالنے لگی کراچی( نزاہت خان)بھارت میں دارالعلوم دیو بند کو گود لئے گئے بچے کے حقوق سے متعلق فتوے کی بنیاد پر اپنی ویب سائیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ برسراقتدار ہندو مزید پڑھیں