سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز

سعودی عرب میں پہلے فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے جو 10 روز تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے پہلے فلم فیسٹول میں ملکی و غیر ملکی نامور فنکار شرکت کر رہے ہیں،فلمی میلے میں 67 ممالک کی 138 دستاویزی فلمیں 30 سے زائد زبانوں میں پیش کی جائیں مزید پڑھیں

پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ماضی کی ٹی وی اداکارہ اور ادیبہ نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے لیکن ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی معروف براڈ کاسٹر ماضی کی ٹی وی اداکارہ اور ادیبہ نیلوفر عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فنون لطیفہ کا انداز اور مزاج بدل گیا ہے لیکن ماضی میں جو کام ہوتا تھا وہ آج بھی کلاسیک میں شمار کیا جاتا ہے وہ امریکہ سے کراچی آمد کے مزید پڑھیں

فیصل قریشی نے کم عمراداکاراؤں کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے چھوٹی عمر کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔ فیصل قریشی نےبرطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ’ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اب ایک ایسے دور میں داخل ہوگئی ہے جہاں اداکاروں کے درمیان عمر کا فرق مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی اور دنانیر کی پشتو گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی اور پاوری گرل دنانیر مبین کی مشہور پشتو گانا ’جانان‘ گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حدیقہ کیانی کیساتھ گانا گاتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’اس مزید پڑھیں

جنید جمشید نے معروف گلوکار سے نعت خواں بننے تک کا سفر کیسے کیا؟

معروف سماجی شخصیت، نعت خواں اور سابق گلوکار جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے پانچ برس گزر گئے ہیں۔ پاکستان کی وہ معروف شخصیت، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو گلوکاری سے تھا لیکن بعد ازاں مذہب کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث اپنی زندگی اسلام کے لیے وقف کردی تھی۔ مزید پڑھیں