میرٹ پر یقین رکھتا ہوں، کبھی کسی کو ریفر نہیں کروں گا، فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ورسٹائل اداکار فیصل قریشی نے پہلی بار اپنی بڑی بیٹی حنیش قریشی سے متعلق اسکرین پر بات کرتے ہوئے بیٹی کے اداکاری کے کیریئر کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ان کی سابقہ اہلیہ سے بڑی بیٹی حنیش قریشی نے ایک یوٹیوب چینل کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ مزید پڑھیں

عامر خان کی بیٹی کی سالگرہ میں اداکار عمران خان کی شرکت

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی سالگرہ میں کئی برسوں سے اسکرین سے غائب اداکار عمران خان نے بھی شرکت کی۔ ان کی ایک جھلک نے مداحوں کو ان کی یاد دلا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے اپنی سالگرہ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق، امیتابھ بچن، پربھاس اور دیپیکا پڈوکون کی بڑے بجٹ والی فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ کچھ مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کے پہلے ترکش ڈرامے کی جھلک جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں عتیقہ اوڈھو ، توثیق حیدر اور عطا بیگ محسن کے پہلے بین الاقوامی ترکش ڈرامہ سیریل کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ترکش کامیڈی ڈرامہ سیریل ’کویو بیاز‘ کا ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے لکھا کہ ’میرے پہلے مزید پڑھیں