ہانیہ عامر نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلادی

پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر دلہن کے لباس میں اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے اداکاراؤں کو اپنی شادی کے دوران دلہن بنتے وقت پیش آنے والی مشکلات سے متعلق بات کی ہے۔ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہن بنے ہوئےخوبصورت تصویریں شیئر مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر فنکار برادری کا ردِعمل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر فنکار برادری کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ سے رینجرز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا تھا، عمران خان کی گرفتاری کی خبر نے ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی میڈیا پر بھی خوب مزید پڑھیں

سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کی تلاش شروع

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کے خلاف ممبئی پولیس نے لک آؤٹ نوٹس جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں ممبئی کے پولیس حکّام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا مشتبہ شخص برطانیہ میں تھرڈ ایئر میڈیکل کا طالب علم ہے اور اس کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ مزید پڑھیں

ملٹی ڈائریکٹرز فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کی عید الاضحیٰ پر ریلیز کا اعلان

سی پرائم نے بلآخر اپنی آنے والی فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کے ٹائٹل کا اعلان کردیا۔ فلم کی کہانی نامور پاکستانی کہانی کاروں خلیل الرحمٰن قمر، واسع چوہدری، علی عباس نقوی اور باسط نقوی کے زور قلم کا نتیجہ ہے۔ فلم عید الاضحیٰ پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹرز میں نبیل مزید پڑھیں

ٹام کروز نے فائٹر جیٹ اُڑاتے ہوئے ہی ایوارڈ وصول کرلیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے فائٹر جیٹ اڑاتے ہوئے ہی اپنا ایم ٹی وی ایوارڈ وصول کیا۔ ٹام کروز نے دوران پرواز ایوارڈ وصول کرکے ثابت کردیا کے اُنہیں بلندیوں سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔ اداکار کو مووی اینڈ ٹی وی ایوارڈز میں فلم ’ٹاپ گن: ماوریک‘ میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے مزید پڑھیں