بالی ووڈ کے کاپی ماسٹر جوبن نوٹیال نے ’کہانی سنو‘ اپنی آواز میں پیش کر دیا

بالی ووڈ انڈسٹری کے کاپی ماسٹر بالخصوص پاکستانی دھنوں کی نقل کرنے والے گلوکار جوبن نوٹیال نے حال ہی میں پاکستانی مقبول ترین گانے ’کہانی سنو‘ اپنی آواز میں پیش کر دیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں جوبن نوٹیال کو ایک کانسرٹ میں پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ مزید پڑھیں

عاصم اظہر اور عبدالحنان نے اپنے گانوں کی ریلیز ملتوی کیوں کی؟

ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکار عاصم اظہر اور عبدالحنان نے اپنے گانوں کی ریلیز ملتوی کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار عاصم اظہر نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں جانتا ہوں کہ آپ سب میرے نئے گانے کی ریلیز کا انتظار مزید پڑھیں

اداکار و ماڈل عماد عرفانی کے بیٹے کا انتقال

پاکستانی معروف اداکار و ماڈل عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کر گیا۔ یہ افسوسناک خبر عماد عرفانی کی ایک قریبی دوست کی جانب سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے۔ شانزے شیخ انسٹاگرام صارف کا اپنی اسٹوری میں لکھنا ہے کہ اُن کے دوست عماد عرفانی کا بیٹا مزید پڑھیں

نامور ٹی وی آرٹسٹ شبیراں چنا انتقال کرگئیں

سندھ کی نامور ڈرامہ آرٹسٹ شبیراں چنا کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ شبیراں چنا کی گاڑی کو 24 اپریل کو نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب حادثہ پیش آیا تھا۔ حادثے میں معروف پاکستانی سندھی اداکارہ شبیراں چنا اپنی بیٹی نادیہ چنا سمیت شدید زخمی ہوگئی تھیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ڈان تھری کی تیاری شروع کردی گئی

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ڈان سیریز کی تیسری فلم ڈان تھری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے ڈان سیریز کی تیسری فلم کے بارے میں بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم اس وقت اسکرپٹ کے مرحلے پر موجود ہے، تاہم فلم مزید پڑھیں