شاہ رخ خان کی ڈان تھری کی تیاری شروع کردی گئی

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ڈان سیریز کی تیسری فلم ڈان تھری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے ڈان سیریز کی تیسری فلم کے بارے میں بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم اس وقت اسکرپٹ کے مرحلے پر موجود ہے، تاہم فلم مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کا انتقال

فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کا انتقال وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا معروف دانشور، استاد، ڈرامہ نگار اور شاعر فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس وفاقی وزیر اطلاعات کا مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت شعیب ہاشمی کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس مزید پڑھیں

نامور ٹی وی آرٹسٹ شبیراں چنا انتقال کرگئیں

نامور ٹی وی آرٹسٹ شبیراں چنا انتقال کرگئیں سندھ کی نامور ڈرامہ آرٹسٹ شبیراں چنا کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ شبیراں چنا کی گاڑی کو 24 اپریل کو نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب حادثہ پیش آیا تھا۔ حادثے میں معروف پاکستانی سندھی اداکارہ شبیراں چنا اپنی بیٹی نادیہ چنا سمیت شدید مزید پڑھیں

سپر پنجابی فلم بینوں کیلئے ایک اچھی تفریح

تحریر: نوید انجم فاروقی ===================== آئی ایم جی سی ملٹی پلیکس سینما صوفی سٹی منڈی بہاء الدین کے منیجر نذر حسین کی طرف سے دعوت آئی کہ ریڈیو آواز ایف ایم 107 منڈی بہاء الدین کے آرجیز نئی پنجابی فلم ”سپر پنجابی“ دیکھنے کیلئے آئیں تو ہم اِس دعوت پر لبیک کہتے ہوئے بروقت جا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں لگ بھگ 50 برس بعد جمعے کو پہلی بالی وڈ فلم ریلیز کی گئی

بنگلہ دیش میں لگ بھگ 50 برس بعد جمعے کو پہلی بالی وڈ فلم ریلیز کی گئی۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین نے سنیما گھروں کا رخ کیا۔ جنوری میں دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پٹھان’ نے باکس آفس پر خوب کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ مزید پڑھیں