ڈپٹی کمشنر آفس میں کمشنر مکران کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب قمبرانی اے ڈی سی زاکر علی سی اے سی گوادر ، پسنی اور ایم او بلدیہ سمیت افسران کی شرکت

ڈپٹی کمشنر آفس میں کمشنر مکران کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب قمبرانی اے ڈی سی زاکر علی سی اے سی گوادر ، پسنی اور ایم او بلدیہ سمیت افسران کی شرکت اجلاس میں آل پارٹی کے رہنماؤں اور انجمن تاجران کے عہداران کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے 8 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک 8 بجے کاروبار بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہے۔ طاہر ملک

وفاقی حکومت کے 8 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک 8 بجے کاروبار بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہے۔ طاہر ملک فیصلے سے پہلے کاروباری شخصیات اور تنظیموں کو اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے۔ طاہر ملک کاروباری برادری سے مشاورت مزید پڑھیں

اینٹی سموگ مہم:لاہور میں 1136، دیگر اضلاع میں 1980 انسپکشنز لاہور میں 4 کروڑ 32 لاکھ، دیگر اضلاع میں 3 کروڑ 41 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا چھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں اینوائرنمنٹل کمپلیکس بنائے جائیں گے، محمد بشارت راجہ

لاہور؛ 05 جنوری وزیر تحفظ ماحول پنجاب محمد بشارت راجہ کو محکمے کی طرف سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی سموگ سگواڈز نے لاہور میں اگست سے جنوری تک 1136 اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں 1980انسپکشنز کیں۔ لاہور میں 679 اور دیگر اضلاع میں 775 کارخانے سیل کئے گئے جبکہ مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈائریکٹر اور وقار زکا کی آڈیو لیک ہوئی اور اس پر تشویش کا اظہار کیا گیا کیونکہ مقدمہ درج ہوتے ہی اگلے روز ملزم نے اپنے اکاؤنٹ سے بھاری رقوم نکلوا لیں اور بیرون ملک فرار ہوگیا

بٹ کوائن کے درج مقدمے کا چالان آخر کار ایک برس بعد عدالت میں جمع 05 جنوری ، 2023 کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے بٹ کوائن کے دھندے میں ملوث ملزم کے خلاف آخر کار ایک برس بعد عدالت میں حتمی چالان جمع کروا دیا۔ چالان کے حوالے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور میڈیا ٹرائل اب ختم ہونے جا رہا ہے۔ – وہ اور اس کا خاندان اس جنگ میں کامیاب اور فاتح ہوگا۔

جہانگیرترین اورعلی ترین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنیکا فیصلہ 05 جنوری ، 2023 لاہور – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے تحریک انصاف کے کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے پر بننے منی لانڈرنگ کیس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اس سلسلے میں مزید پڑھیں