وفاقی حکومت کے 8 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک 8 بجے کاروبار بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہے۔ طاہر ملک


وفاقی حکومت کے 8 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

8 بجے کاروبار بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہے۔ طاہر ملک

فیصلے سے پہلے کاروباری شخصیات اور تنظیموں کو اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے۔ طاہر ملک

کاروباری برادری سے مشاورت کے بغیر ایسے اقدامات نقصان کی طرف لے جائیں گے۔ طاہر ملک

حکومتی فیصلے سے کاروباری طبقہ تذبذب کا شکار ہے۔ طاہر ملک

ملک معاشی تباہی کا شکار ہے، ایسے میں کاروباری طبقہ مزید کسی نقصان کو برداشت نہیں کر سکتا۔ طاہر ملک

کورونا کے بعد جب معیشت سنبھلنے جارہی تھی تو آپریشن ریجیم چینج نے سب برباد کیا۔ طاہر ملک

اس قسم کے بھونڈے فیصلے کوئی ماننے کے لیے تیار نہیں۔ طاہر ملک

درست فیصلے بند کمروں کے بجائے مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔ طاہر ملک

حکومت کے لیے ہر چیز کا حل پابندی لگا دینا ہے۔ طاہر ملک

ان پابندیوں سے ملک کو مزید نقصان ہوگا۔ طاہر ملک

اگر یہ فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ طاہر ملک

جاری کردہ
دفتر، مرکزی رہنما طاہر ملک
==========================