وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وزیراعظم کی حکومت اور آئی ٹی انڈسٹری کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ اور آئی ٹی انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے ایک اسٹینڈنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت

پریس ریلیز اسلام آباد : 5 جنوری 2023 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وزیراعظم کی حکومت اور آئی ٹی انڈسٹری کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ اور آئی ٹی انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے ایک اسٹینڈنگ کمیٹی بنانے کی مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت اعلئ سطحی اجلاس ۔وزیراعظم کے گزشتہ روز کے دورہ صحبت پور کے دوران دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ ۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات اور دیگر متعلقہ محکموں کے سیکریٹری اجلاس میں شریک

کوئٹہ 5جنوری ۔ ۔بلوچستان میں ترقیاتی عمل جاری رکھنا وفاق کی اولین ترجیح ہے ۔چیف سیکریٹری کا اجلاس سے خطاب ۔وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی حکومت صوبے میں ترقیاتی عمل پر تیزی سے عملدرآمد کررہی ہے۔ چیف سیکریٹری ۔وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کا وعدہ کیا ہے ۔چیف سیکریٹری ۔پسماندہ علاقوں کی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس میں کمشنر مکران کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب قمبرانی اے ڈی سی زاکر علی سی اے سی گوادر ، پسنی اور ایم او بلدیہ سمیت افسران کی شرکت

ڈپٹی کمشنر آفس میں کمشنر مکران کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب قمبرانی اے ڈی سی زاکر علی سی اے سی گوادر ، پسنی اور ایم او بلدیہ سمیت افسران کی شرکت اجلاس میں آل پارٹی کے رہنماؤں اور انجمن تاجران کے عہداران کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے 8 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک 8 بجے کاروبار بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہے۔ طاہر ملک

وفاقی حکومت کے 8 بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک 8 بجے کاروبار بند کرنا معاشی قتل عام کے مترادف ہے۔ طاہر ملک فیصلے سے پہلے کاروباری شخصیات اور تنظیموں کو اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے۔ طاہر ملک کاروباری برادری سے مشاورت مزید پڑھیں

اینٹی سموگ مہم:لاہور میں 1136، دیگر اضلاع میں 1980 انسپکشنز لاہور میں 4 کروڑ 32 لاکھ، دیگر اضلاع میں 3 کروڑ 41 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا چھ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں اینوائرنمنٹل کمپلیکس بنائے جائیں گے، محمد بشارت راجہ

لاہور؛ 05 جنوری وزیر تحفظ ماحول پنجاب محمد بشارت راجہ کو محکمے کی طرف سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی سموگ سگواڈز نے لاہور میں اگست سے جنوری تک 1136 اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں 1980انسپکشنز کیں۔ لاہور میں 679 اور دیگر اضلاع میں 775 کارخانے سیل کئے گئے جبکہ مزید پڑھیں