ڈپٹی کمشنر آفس میں کمشنر مکران کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب قمبرانی اے ڈی سی زاکر علی سی اے سی گوادر ، پسنی اور ایم او بلدیہ سمیت افسران کی شرکت

ڈپٹی کمشنر آفس میں کمشنر مکران کی زیر صدارت اجلاس

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر ڈی جی گوادر ڈوپلمنٹ اتھارٹی مجیب قمبرانی اے ڈی سی زاکر علی سی اے سی گوادر ، پسنی اور ایم او بلدیہ سمیت افسران کی شرکت

اجلاس میں آل پارٹی کے رہنماؤں اور انجمن تاجران کے عہداران کی شرکت

ضلع گوادر کی ساحلی حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ گوادر شہر میں پانی بجلی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

گوادر کی ساحلی حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کے خلاف آپریشن جاری ہے کمشنر مکران کی اجلاس کو بریفنگ

ضلع گوادر کی حدود میں کسی ٹرالر کو ٹرالنگ کج اجازت نہیں دینگے ۔ کمشنر مکران

شہر میں امن و امان کی صورتحال کی بحالی میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ گوادر کے شہریوں کا تعاون قابل تحسین ہے ۔ کمشنر مکران

گوادر میں بجلی اور پانی کی فراہمی کے لئے ہر مکمن کوشش کی جائے گی ۔ کمشنر مکران

گوادر کے لوگوں کے حقوق کے لئے بلوچستان سرکار شروع دن سے کام کررہی ہے ۔ کمشنر مکران

شہریوں کے ہر حقوق کی تحفظ کے لئے حکومتی نمائندہ ڈپٹی کمشنر گوادر کی صورت میں گوادر میں موجود ہے ۔ کمشنر مکران

شہری کی بھی مسائل کی نشاہدی اور اُس کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر گوادر سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں ۔ کمشنر مکران کی اجلاس میں گفتگو
========================