ایرانی صدر دورہ، اسلام آباد کی شاہراہ الیونتھ ایونیو کا نام ایران ایونیو رکھ دیا گیا

اسلام اآ باد (رانا غلام قادر)حکو مت پا کستان نے برادر ملک ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے ایرانی صدر ابراہیم رعیسی کے دورے کے موقع پر اسلام آ باد کی ایک نئی شاہراہ کو ایران کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذ رائع کے مطا بق وفاقی کابینہ نے الیو نتھ ایو نیو مزید پڑھیں

ایران سے تیل حاصل کرنے والوں پر امریکی پابندیوں کا بل منظور

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ایک مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں امریکی انتظامیہ کو ایرانی تیل حاصل کرنے اور اسے صاف کرنے والی بندرگاہوں اور ریفائنریوں پر پابندیاں عائد کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان نمائندگان کی طرف سے منظور کردہ مسودہ قانون میں امریکا میں مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں

پاکستان اور ایران کے دیرینہ تعلقات باہمی احترام کے رشتے میں جڑے ہیں۔۔۔ دونوں ملک دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں موجود مواقع کو بروئے کار لانے کے لیے پر عزم ہیں ۔۔۔ملاقاتوں کے ایجنڈے میں پاک ایران تعلقات کو مزیدمضبوط بنانااورتجارت، توانائی ، زراعت اور لوگوں کے درمیان مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس سے قبل یرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچے تو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایرانی وفد کے اراکین سے مصافحہ کیا مزید پڑھیں

پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے: ایرانی صدر

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہمی تجارت کا حجم 10 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے۔ پاکستان روانگی سے قبل تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور مزید پڑھیں