صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں چھٹی وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں چھٹی وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانفرنس میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان، سپیشل سیکرٹری سید واجد علی شاہ، ایڈیشنل سیکرٹریز زاہدہ اظہر، ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف، عثمان خالد، چیف مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، پاکستان کے خلاف گہری سازش کی جا رہی ہے جس میں بانیٔ پی ٹی آئی کا بڑا کردار ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بانیٔ مزید پڑھیں

فریال تالپور نے پیپلز پنک بس سروس 2 نئے روٹس کا افتتاح کردیا۔ دو ماہ کرایہ فری ہوگاکراچی کی خواتین اگلے 2 ماہ پنک بس سروس میں مفت سفر کرسکیں گی-

کراچی ۔۔۔ شاہد غزالی محترمہ فریال تالپور نے کراچی میں خواتین کے لئے مخصوص پیپلز پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کردیا۔پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی سربراہ اور رکنِ سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور پیپلز پنک بس سروس کی افتتاحی تقریب کی مہمانِ خصوصی تھیں۔سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق۔

پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا: شہباز شریف، کوئی پاک ایران تعلقات کو منقطع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر۔ پاکستان اور ایران نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مزید پڑھیں

پاک ایران 8 معاہدوں، مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ مزید پڑھیں