جمہوریت اورپھر فوجی ٹیک اوور یا کوئی اور غیر جمہوری سیاسی سیٹ اپ ۔ ہمارے سیاستدانوں کو ابھی تک یہ سلیقہ نہیں آیا کہ کس طرح جمہوری نظام کو مستحکم کرنا ہے

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو وہ ہمیں ایک دائرے میں گھومتی نظر آتی ہے، قیام پاکستان کے ایک دہائی بعد تک ہمارا وطن سیاسی کھینچا تانی اور سازشوں کے جال میں پھنسا رہا۔ پہلے سول وزیر اعظم لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد مشرقی اور مغربی پاکستان کے سیاستدانوں کے مزید پڑھیں

فرض شناس اور خداترس چیف سیکرٹری ۔ممتاز علی شاہ

اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ ممتاز علی شاہ ایک فرض شناس آفیسر اور خداترس انسان ہیں بطور چیف سیکریٹری سندھ انہوں نے نہایت شاندار اور قابل تعریف انداز سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے کر آنے والے افسران کے لئے ایک روشن مثال قائم کردی ہے وہ پورے کیرئیر میں انتہائی محنت ناگن مزید پڑھیں

افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد

رواں برس افغانستان میںقیام امن کے حوالے سے بہت ہی مبارک ثابت ہورہا ہے۔فروری میں قطرکے دارالحکومت دوحامیں امریکا اور افغان طالبان میں امن کے لئے تاریخی معاہدہ ہوا۔یہ معاہدہ تاریخی اس لحاظ سے ہے کہ پوری دنیا کی اس کو تائید حا صل ہے۔گزشتہ چند برسوں سے پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے اپنی مزید پڑھیں

کورونا: طویل المیعاد حکمت عملی ناگزیر

دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے متاثرین میں ازسرنو اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے واضح ہے کہ اس عالمی وبا پر قابو پانے کی کوششیں اب تک کارگر ثابت نہیں ہوسکی ہیں۔پاکستان میں بھی کیسوں میں مسلسل کمی کا جو رجحان جاری تھا وہ کسی قدر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔تازہ ترین مزید پڑھیں

’بیگم بھی ہیں کھڑی ہوئی میدان حشر میں‘

عبدالخالق بٹ ———- بی اے بھی پاس ہوں، ملے بی بی بھی دل پسند محنت کی ہے وہ بات، یہ قسمت کی بات ہے اکبرالہٰ آبادی کے اس شعر میں ہماری دلچسپی ’بی بی‘ میں ہے کہ اسے B.A ہی نہیں M.A. پر بھی فضیلت حاصل ہے۔ ’بی بی‘ کے معنی میں زوجہ، شریک حیات، مزید پڑھیں