کوش داسی میں عورت کے پسینہ نے چپاتی کی لذت میں اضافہ کر دیا۔ (72) “اسلامبول سے استنبول” سے اقتباس۔

یہاں آج موسم گرم ہے لیکن درختوں کے سائے میں گرمی کی حدت محسوس نہیں ہوتی۔ بڑھاپے میں یہ آوارہ گرد مسافر ایک درخت کے سائے میں بیٹھا اور ہیراپولس کی وادی میں کھو گیا، جو میرے سامنے دور تک قدیم آثار کی صورت میں پھیلی ہوئی ہے۔ کسی جگہ کوئی ستون گھڑا اور کسی مزید پڑھیں

خوراک کی عالمی ضروریات کو کیسے پورا کیا جائے؟

اعتصام الحق ثاقب ============ دنیا بھر میں خوراک کی عالمی ضروریات اور اس کے تحفظ کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے میں ایک نئی سوچ کا اظہار دیکھنے میں آیا ہے۔بڑھتی ہوئی آبادی اور دنیا کے پسماندہ خطوں میں خوراک کی کمی ،غربت اور بھوک کے مسائل نےاقوام عالم میں اس نئی سوچ کی بنیاد مزید پڑھیں

ہیراپولس آثار قدیمہ کا میوزیم دیکھنے کے قابل ہے۔(71) “اسلامبول سے استنبول” سے اقتباس

پاموکالے اور ہیراپولس کی اعظیم تاریخ اور ورثہ کے مختلف قطعہ آراضی ہیں جہاں مختلف چیزیں بکھری پڑی ہیں اور سب میں سمجھنے والوں کے لیے کشش ہے تاہم سب سے زیادہ دلچسپ قطعہ میں سے ایک اس کا آثار قدیمہ کا میوزیم ہے جو دیکھنے کے قابل ہے۔ یہ میوزیم بحال کیا گیا مرکزی مزید پڑھیں

الجزیرہ کا کامیاب تجربہ

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================== غزہ کی لڑائی میں ٹی وی چینل الجزیرہ اسرائیل، امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے نیا چیلنج بن گیا ہے۔ امریکا کے وزیر خارجہ الجزیرہ کی حقائق سے بھرپور رپورٹنگ سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انھوں نے قطر کی حکومت پر زور دیا ہے کہ الجزیرہ خطہ میں انتشار مزید پڑھیں

لیاقت پور کو ضلع کا درجہ کیوں نہیں دیا جا رہا

تحریر: وحید رشدی لیاقت پور ضلع رحیم یار خان کا شمار رقبے و آبادی کے لحاظ سے جنوبی پنجاب کی بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے۔ لیکن یہاں سڑکوں، ٹرانسپورٹ، صحت اور تعلیم کی ناکافی سہولتوں کی وجہ سے لوگوں کے لیئے کہیں آنا جانا جان جوکھوں کا کام ہے اور ضلع مرکز سے دوری کی مزید پڑھیں