بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے

ڈاکٹر توصیف احمد خان ==================== ’’ میاں نواز شریف ایک دفعہ پھر ملک کی قسمت بدلنے کے لیے لاہور پہنچ گئے۔‘‘ انھوں نے مینارِ پاکستان میں ایک عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعتوں، اداروں اور ریاستی ستونوں کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ پڑوسیوں سے لڑائی نہیں ترقی کے لیے کشکول توڑنا مزید پڑھیں

امت مسلمہ کے حکمرانوں کے لیے لحمہ فکریہ ۔

تحریر شہزاد بھٹہ اج پھر مقبوضہ کشمیر اور فلسطین خون میں نہا رھے ھیں قبلہ اول بیت المقدس مسلمانوں کے خون سے رنگین ھو رھا ھے جہاں پر نہتے فلسطین سنگینوں کے سائے میں نماز پڑھنے پر مجبور ھیں قبلہ اول کے اندر گولیوں کی گونج سنائی دیتی ھے غزہ سیمت تمام فلسطینی علاقے اسرائیلی مزید پڑھیں

انتالیہ میں سفر کا لطف پھیکا پڑھ گیا۔(65) “اسلامبول سے استنبول” سے اقتباس

چوں کہ رات جلدی سو گئے تھے، لہذا صبح سویرے اٹھ بیٹھے۔ کچھ قونیہ کا احوال لکھا اور کچھ قونیہ کو بلندی سے دیکھا، میرا کمرہ چوتھی منزل پر ہے اور یہاں سے قونیہ شہر دور تک نظر آتا ہے۔ بلند بالا چمکتی عمارتیں قونیہ کی شان ہیں۔ کسی حوالے سے نہیں لگتا کہ قونیہ مزید پڑھیں

درویش، روح کے دوش فردا میں روشنی پھلانے مائل پرواز ہیں, (64) “اسلامبول سے استنبول” سے اقتباس

قونیہ میں، آج میں بھی درویش ہوں، مولانا روم کے حصار کا درویش، مجھے یوں لگا جسم میں کُلْبُلاہَٹ ہوئی ہے دھیمی لے پر سحر انگیز موسیقی کی لہروں کی اور درویشوں کی ادآوں کی، یہ صوفی درویش آنکھیں بند کئے دنیا کو دوش پر بٹھائے لق ودق صحراؤں ،بلند و بالا پہاڑوں گنگناتی ندیوں، مزید پڑھیں

طاہر جاوید کی کردار کشی سے محرومی وزارت تک

تحریر :کامران جیلانی ================== آپ کی انا کو تسکین مل گئی ہوگی لیکن شاید آپ کی روح میں پلنے والی حسد کی آگ ابھی بھی ٹھنڈی نہیں ہوئی ہوگی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ کے وجود میں پلنے والی نفرت ابھی بھی ابل رہی ہوگی آپ نے واقعی پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا اور مزید پڑھیں