’’ شاہ جی تم بھی ۔۔۔۔۔‘‘

سعید خاور ممتاز صحافی عبدالقدوس فائق جمعہ کے روز کراچی میں وفات پا گئے۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی اس اطلاع نے مجھے دہلا کر رکھ دیا۔ خبر ہی ایسی تھی، ان کی علالت کی خبر تو ان کے امریکا سے واپس آتے ہی مل گئی تھی۔ لیکن یہ کبھی مزید پڑھیں

اخلاقی جواز

میاں حبیب ———– پاکستانی سیاست بھی سٹاک مارکیٹ کی طرح ہے جس طرح سٹاک مارکیٹ میں ہر لمحہ شیرز کی قیمتوں میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے اسی طرح سیاسی جماعتوں اور قائدین کی پرفارمنس سے سیاسی جماعتوں کی ریٹنگ میں بھی اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے خاص کر الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پرانے شکاری‘ پرانے جال

ہمارے مہربان خواجہ آصف چاہتے ہیں کہ پاکستانی میڈیا سیاستدانوں کولڑانا بند کرے اور گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ میں تمام سیاستدانوں کو مدد دے ‘ سب کی صلح کرائے ۔یہ سب باتیں انہوں نے ہمارے اینکر دوست کاشف عباسی کے شو میں کہیں ۔ کیا واقعی خواجہ آصف یہی چاہتے ہیں کہ نئے سرے سے معاملات مزید پڑھیں

پاسبانِ وطن

تحریر ۔۔ عروبہ عدنان وطنِ عزیز کے محافظوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے عقل سے پیدل لوگوں کو شاید اس بات کا علم نہیں کہ قوم کی حفاظت کرنے والوں کا اللہ اور اس کے رسولؐ کے سامنے کیا رتبہ ہے ۔۔ بلاشبہ ان کے ایک رات جاگ کر ملک کی سرحدوں کی مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ اور پاکستان؟

امریکا میں صدر ٹرمپ کے دوسری مدت کیلئے الیکشن میں شکست کے بعد نومنتخب صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ تشکیل پا رہی ہے۔ نئے امریکی صدر کے آنے پر دنیا کا ہر ملک نئی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بنانا اور پہلے سے موجود تعلقات میں کسی قسم کی کمی یا خامی کو دور کرنے کا مزید پڑھیں