دبئی جانے والے پاکستانیوں کی دردناک کہانی

کچھ مہینے پہلے میں نے برطانوی اخبار گارجین میں 30 سالہ پاکستانی حسن کے حوالے سے ایک خبر پڑھی۔ حسن ان 99 پاکستانیوں میں سے ایک ہے جو کورونا وبا کے بعد سے دبئی کے مضافات میں قائم ایک تقریباً خالی لیبر کیمپ میں پھنسا ہوا ہے۔ ان لوگوں کے پاس وطن واپس آنے کے مزید پڑھیں

نجی اسکولز کے اساتذہ: جن کا کام زیادہ اور تنخواہیں کم ہیں

نجی اسکولز کے اساتذہ: جن کا کام زیادہ اور تنخواہیں کم ہیں ڈاکٹر نعمان احمد ——————- کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہونے کے باعث وفاقی اور صوبائی حکومتیں چاہتی ہیں کہ طلبہ اپنے گھروں میں ہی رہیں، جبکہ اسکول انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں کہ وہ آن لائن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ اسکول مزید پڑھیں

کراچی کی ماڑی پور روڈ

جب بھی کراچی آئیں ، عجیب طرح کا دکھ آپ کو گھیر لیتا ہے ، پچھلے بارہ سال سے ہر بار یہاںآنے پر یہ سوال پہلے سے بھی زیادہ شدت سے ذہن میں اٹھتا ہے کہ شہر کا یہ کیا حال ہو گیا ہے ۔ٹوٹی سڑکیں ، گندگی ، کچرا ،کھٹارا بسیں اور بے چینی۔ مزید پڑھیں

مریم نواز کا لاہور

نیوز الرٹ بریکنگ :- ٹیم میں نئےکھلاڑیوں کو شامل کرنا احسن اقدام ہے، انضمام الحقبریکنگ :- نیوزی لینڈکی کنڈیشنزمیں قومی ٹیم کومشکلات ہوتی ہیں،انضمام الحقبریکنگ :- وکٹ کنڈیشنزسےہم آہنگ ہونےکیلئےمحنت کرناپڑےگی،انضمام الحقبریکنگ :- لاہور:دورہ نیوزی لینڈ پاکستان کیلئےاتنا آسان نہیں،انضمام الحق Coronavirus Updates آج کے کالمز تکبیر مسلسل خورشید ندیم “KNC” (space) message & send مزید پڑھیں

ستارے پی پی پی رہنما کے بارے میں کیا پیش گوئ کرتے ہیں

اصفہ بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی ابھرتی ہوئی رہنما اور شہید بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بیٹی اصفہ بھٹو زرداری نے کم عمری میں ہی اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا۔ پی ڈی ایم کے ملتان احتجاجی ریلی میں ان کی پیشی نے سیاسی پنڈتوں اور لوگوں کو بھی حیرت میں ڈال مزید پڑھیں