عمران خان اور چوہدری خاندان

سیاست کیا ہے؟جو آپ کو ناپسند کرتے ہیں انہیں اپنے حسن سلوک سے کم از کم نیو ٹرل کر دینا اور جو نیوٹرل قسم کے ہوں اُنہیں اپنوں میں شامل کر لینا اور جو اپنے ہوں ان کی اپنائیت کو قائم رکھنا سیاستدانی چٹانی نہیں پانی جیسے رویے مانگتی ہے اور پانی کیسے بی ہیو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے متوقع وزیراعلیٰ کا تعارف!

کراچی،رپورٹ :عبدالجبارناصر ———————————– گلگت بلتستان اسمبلی کی اکثریتی جماعت تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ کے لئے بیریسٹرمحمدخالد خورشید خان کی نامزدگی کا اعلان کردیا ہے ، یہ اعلان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے پارٹی کے چئیرمین اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

علامہ خادم حسین رضوی۔ ایک سچے عاشق رسول ﷺ

تحریر: سہیل دانش یہ منظر دیکھ کر سب حیران ہیں کہ نبی آخر الزمان ﷺ کا ایک خادم رخصت ہوا تو اس کی تعظیم میں لاکھوں لوگ جمع ہو گئے۔ لبیک یا رسول اللہ ﷺ کی دل موہ لینے والی صداؤں میں عاشق رسول ﷺ کا سفرِآخرت نا قابل یقین تھا۔ اتنی ذیادہ تعداد میں مزید پڑھیں

بے حسوں کا ریوڑ

رابعہ احسن گئے دنوں میں ذرا ذرا سی بات پہ قتل و غارت ہوتی تھی فساد پھیلتا تھا لوگ ہلاک ہوتے جاتے تھے۔ جبکہ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں وہاں چند لوگ بے احتیاطی کرتے ہیں اور کتنے مرتے چلے جاتے ہیں اب ہمیں قتل و غارت اور خون خرابے کی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں

تاریک گھر اور روشن دل

لینہ حاشر کہانیاں حقیقت کی شکل میں سامنے آئیں تو انسان حیران رہ جاتا ہے۔ یاد رکھنے والی بات یہ بھی ہے کہ انسان کہلانے والی مخلوق میں انسانیت شاذ و نادر ہی دکھائی دیتی ہے۔ آج کی کہانی البتہ انسانیت والے انسان کی ہے اور غضب یہ ہے کہ سچی ہے۔ یہ قصہ دور مزید پڑھیں