میٹر رِیڈر سے رکن پارلیمنٹ تک کا سفر ۔۔۔ خورشید شاہ کی زندگی کی حیران کن کہانی

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثوں کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔خورشید شاہ پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی آمدن سے زیادہ اثاثے بنائے ہیں جن میں پیٹرول پمپ، مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بنگلوں کی تعمیر اور ہوٹلوں کے علاوہ بے مزید پڑھیں

دو نہیں ایک پاکستان”

تحریر:حافظ عرفان کھٹانہ —————————- شہر سیالکوٹ نے وطن عزیز پاکستان کو اعلی اعزازات سے نوازا ہے سیالکوٹ کی زرخیز مٹی نے ایسے نایاب ہیرے وطن عزیز کو دیئے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں بلند کیا شہر سیالکوٹ کے عظیم سپوت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (رح) نے نایاب اور قیمتی شاعری سے مزید پڑھیں

کپتان کا شکوہ

کپتان کا شکوہ وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں شکوہ کیا کہ قوم ٹیکس نہیں دیتی اور چاہتی ہے سہولتیں دنیا بھر کی ملیں۔ کیا واقعی پاکستانی ٹیکس نہیں دیتے؟ یہ حکمرانوں کا پرانا طریقہ ہے کہ سارا ملبہ عوام پر ڈال دو اور مسلسل ملامت کرتے رہو۔ یہی عمران خان صاحب کہتے تھے کہ مزید پڑھیں

عمران خان اور محسن میڈیا

عمران خان نے ایک ایسی بات کہی ہے جو میرے سر کے اوپر سے گزر گئی۔ پندرہ بیس منٹ سوچتا رہا کہ اِس پر تبصرہ کروں یا نظرانداز کر دوں لیکن معاملہ کیونکہ ’’میرے‘‘ میڈیا کا تھا اِس لئے نظرانداز نہیں کر سکا۔ وزیراعظم کا یہ کہنا خاصا بےبنیاد ہے کہ اُن کی حکومت میڈیا مزید پڑھیں

شہر حلب کا دودھ سے کیا تعلق؟

’حلب‘ ملک شام کا ایک مشہور شہر ہے۔ ’حلب‘ عربی میں دودھ کو کہتے ہیں۔ دودھ تازہ ہوتو ’حلیب‘ کہلاتا ہے۔ پھر اسی نسبت سے دودھ دینے والی اونٹنی اور بکری کو ’حَلوُوْب‘ ، دودھ والے (گوالے) کو ’حَلَّاب‘ اور ڈیری شاپ کو ’مَحْلَب‘ کہتے ہیں۔ چوں کہ جانور دو وقت (صبح اور شام) دودھ مزید پڑھیں