شوگر سے بچائو کاعالمی دن اورپروفیسر جاوید اقبال کی آگاہی۔

ن والقم۔۔۔۔مدثر قدیر شوگر سے بچائو کاعالمی دن اورپروفیسر جاوید اقبال کی آگاہی۔ خواجہ انور سعید سے میرا تعلق بچپن ہی سے تھا اور جب میں 90ء کی دھائی میں پاک ٹی ہائوس میں وارد ہوا تو سب سے پہلے ان ہی کی ٹیبل پر میری رسائی ہوئی جہاں پر مجھے محمد صدیق ملک جیسی مزید پڑھیں

عرب بہار تحریک اور غزہ کی حالیہ صورتحال

۔۔۔۔ قادر خان یوسف زئی اسرائیل اور غزہ کے درمیان تشدد کی تازہ ترین لہر، جو تقریباً ایک ماہ سے جاری جنگ نے موت اور مصائب کا ایک دل دہلا دینے والا راستہ چھوڑا ہے۔ تنازع کی انسانی قیمت حیران کن ہے۔ تنازع، اپنی گہری جڑیں تاریخی، سیاسی، اور انسانی پیچیدگیوں کے ساتھ، بین الاقوامی مزید پڑھیں

حسن ناصر ہمیشہ زندہ رہیں گے

ڈاکٹر توصیف احمد خان =================== حسن ناصر ریاست حیدرآباد دکن کے ایک روشن خیال خاندان میں پیدا ہوئے۔ جوانی میں کمیونسٹ پارٹی کے تحت چلنے والی کسانوں کی تلنگا تحریک سے متاثر ہوئے۔ مخدوم محی الدین تلنگا تحریک کے قائدین میں شامل تھے۔ حسن ناصر نے کچھ عرصہ حیدرآباد دکن میں ترقی پسند تحریک میں مزید پڑھیں

یونان کی دیوی آرٹیمس کو عریاں جنگلات میں دوستوں کے ساتھ گھومنا پسند تھا۔(77) اقتباس۔ “اسلامبول سے استنبول”

ایفیسس کی مرکزی سڑک پر چلتے ہوے میدان کے کونے پر پہنچے تو نشیب میں دنیا ہی مختلف نظر آئی۔ ٹوٹی ہوئی عمارتیں اور بکھرا ہوا ملبہ، سفید سنگ مرمر کے بڑے بڑے ستون کوئی کھڑا کوئی گرا پڑھا ہے۔۔ ہمارا گائیڈ تو انہی پتھروں پر آگئیں چل رہا ہے، لیکن ہمارے لیے مشکل ہے مزید پڑھیں

انسانی المیہ جنم نہ لے

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================ نگراں حکومت نے پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغانستان کے باشندوں کو ملک سے نکالنے کا آپریشن شروع کردیا ہے۔ کئی ہزار افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا جاچکا ہے۔ وزارت داخلہ نے عورتوں اور بچوں کو بائیو میٹرک سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ڈائریکٹریٹ میں مزید پڑھیں