پورے پاکستان کی طرح نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس بھی پاکستان کا 75 واں یوم آزادی لاڑکانہ کے سیکٹر 2 انڈس ہائی وے پر شایان شان طریقے سے منا رہی ہے۔ ایس پی عطا الرحمان۔

پورے پاکستان کی طرح نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس بھی پاکستان کا 75 واں یوم آزادی لاڑکانہ کے سیکٹر 2 انڈس ہائی وے پر شایان شان طریقے سے منا رہی ہے۔ ایس پی عطا الرحمان۔ 14 اگست یوم آزادی کے بینرز/پینافلیکس نمایاں جگہوں پر لگائے گئے * موٹروے پولیس کی تمام پٹرولنگ گاڑیوں پر قومی مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ ایک لعنت ہے، جو کہ اس وقت پورے ملک میں ہے

لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان ==================================== لوڈشیڈنگ ایک لعنت ہے، جو کہ اس وقت پورے ملک میں ہے، بجلی کی ملکی ضرورت 28 ہزار میگاواٹ، اور پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہے، حکومت نے بجلی بنانے کے اپنے پاور ہائوسز بند کیے ہوئے ہیں، نجی کمپنیز سے مہنگی بجلی خریدی جارہی ہے، سیپکو کو چالیس فیصد اسٹاف مزید پڑھیں

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق خان) ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز کی زیرصدارت لاڑکانہ پولیس کا اہم اجلاس ہوا جس میں اے ایس پی میاں علی رضا، ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ایڈمن، آر آئی، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجنٹس، مددگار بیس ون فائیو انچارجز سمیت آل ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی،

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق خان) ایس ایس پی لاڑکانہ سرفراز نواز کی زیرصدارت لاڑکانہ پولیس کا اہم اجلاس ہوا جس میں اے ایس پی میاں علی رضا، ضلع کے تمام ڈی ایس پیز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ایڈمن، آر آئی، ایس ایچ اوز، ٹریفک سارجنٹس، مددگار بیس ون فائیو انچارجز سمیت آل ہیڈ مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ مناتے ہوئے عزاداران حسین کی جانب سے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ مناتے ہوئے عزاداران حسین کی جانب سے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، اس موقع پر رینجرز اور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ضلع بھر میں مجموعی طور مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کی قیادت سے فارین فنڈنگ کے مقدمات نہ بنانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں

محمد عاشق پٹھان ============== پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کی قیادت سے فارین فنڈنگ کے مقدمات نہ بنانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں، وہ سیاسی قیادت کو پیغامات بھیج رہے ہیں کہ فارین فنڈنگ کے کیس نہ بنائے مزید پڑھیں