*مدد کے منتظر لاڑکانہ کے لاکھوں بارش متاثرین اور مخیر حضرات کی مجرمانہ خاموشی

تحریر محمد عاشق پٹھان* ================== حالیہ بارشوں سے لاڑکانہ ضلع میں ڈپٹی کمشنر طارق منظور چانڈیو کے مطابق ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے جن میں سے بڑی تعداد روڈوں رستوں اور چند ہزار سرکاری کیمپوں میں مقیم ہیں۔سرکاری کیمپ ہوں یا روڈوں پر بسنے والے متاثرین دونوں جانب کھانے۔پانی۔خیموں۔دواوں اور بچوں کے مزید پڑھیں

نوڈیرو میں بھٹو ہائوس کا قدیمی و یادگار حصہ بھی بارشوں سے منہدم

لاڑکانہ: رپورٹ عاشق خان نوڈیرو میں بھٹو ہائوس کا قدیمی و یادگار حصہ بھی بارشوں سے منہدم لاڑکانہ: گھر کے قدیمی حصے کا کمرہ و ڈرائنگ روم منہدم ہوچکا لاڑکانہ: منہدم حصہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے زیراستعمال رہا لاڑکانہ: منہدم ڈرائنگ روم سابق وزرائے اعظم کے سیاسی سرگرمیوں کا مزید پڑھیں

شدید بارشوں کی وجہ سے 3 لاکھ میں سے دو لاکھ گھر مکمل اور جزوی طور پر متاثر ہوئے، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

ادارہ شماریات کے حالیہ سروے کے مطابق لاڑکانہ میں 3 لاکھ گھر ہیں، طارق منظور، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شدید بارشوں کی وجہ سے 3 لاکھ میں سے دو لاکھ گھر مکمل اور جزوی طور پر متاثر ہوئے، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ چند متاثرین اپنے رشتیداروں کے پاس چلے گئے جبکہ سوا لاکھ فیملیز نے اسکولز اور مزید پڑھیں

ضلع سے پانی کی عدم نکاسی پر عدالت کی بڑی کاروائی تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم نہ ماننے پر ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کے خلاف دفعہ 175 اور 186 کے تحت کاروائی کا حکم دے دیا

لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان ضلع سے پانی کی عدم نکاسی پر عدالت کی بڑی کاروائی تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم نہ ماننے پر ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کے خلاف دفعہ 175 اور 186 کے تحت کاروائی کا حکم دے دیا سیشن جج کے حکم کے بعد دونوں افسران کے خلاف عدالت میں کیس داخل مزید پڑھیں

شہر سمیت عدالتوں سے بارش کے پانی کی عدم نکاسی پر سیشن جج نے ڈپٹی کمشنر طارق منظور اور میونسپل کمشنر کو شوکاز نوٹیس جاری کردیا

لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان—– شہر سمیت عدالتوں سے بارش کے پانی کی عدم نکاسی پر سیشن جج نے ڈپٹی کمشنر طارق منظور اور میونسپل کمشنر کو شوکاز نوٹیس جاری کردیا سیشن جج سید شرف الدین شاہ نے ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کو کل صبح ساڑھے 8 بجے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا چئیرمین کرمنل مزید پڑھیں