لاڑکانہ میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث شہر کے نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کا نکاس نہ ہوسکا۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ کے علاقے لہڑ کالونی کی رہائشی فنکارہ لیلیٰ سورتھ نے اپنے ساتھی فنکار شبو لال کے ہمراہ علاقے سے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے خلاف گانا بجا کر احتجاج کیا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان =======لاڑکانہ میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث شہر کے نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کا نکاس نہ ہوسکا۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ کے علاقے لہڑ کالونی کی رہائشی فنکارہ لیلیٰ سورتھ نے اپنے ساتھی فنکار شبو لال کے ہمراہ علاقے سے بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے مزید پڑھیں

سماجی تنظیم لاڑکانہ گرین اسٹارز،سندہ گرین فائونڈیشن کی جانب سے پاکستان زندہ باد گرین شجرکاری کا دن منایا گیا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان سماجی تنظیم لاڑکانہ گرین اسٹارز،سندہ گرین فائونڈیشن کی جانب سے پاکستان زندہ باد گرین شجرکاری کا دن منایہ گیا اس موقعے پہ شجرکاری آگاہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے بانی ذوالفقار مگسی، امان اللہ بھٹو،گلاب خان و دیگر نے کہا کہ ماحولیاتی مسائل و موسمی تبدیلیوں کو روکنے مزید پڑھیں

پاور سیکٹر میں آج 23 سو ارب روپے کا سرکیولر ڈیڈ موجود ہے، گردشی قرضے بڑھنے سے پاور کمپنیاں بھی مشکلات کا شکار ہو چکی ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں 60 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں

لاڑکانہ۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) پاکستان کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ ماضی کے شاندار ادارے واپڈا کو لے کر مختلف ادوار میں مختلف سیاسی جماعتوں کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پاور سیکٹر میں آج 23 سو ارب روپے کا مزید پڑھیں

سندھ فارنسک ڈی این اے لیبارٹری رپورٹ میں کہا گیا کہ نوشین کے بالوں، کپڑوں اور جسم کے سواب سیمپلز سے کوئی مردانہ ڈی این اے نہیں ملا

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان نوشین کاظمی کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ایم ایل او ڈاکٹر رخسار سموں کی جانب سے نوشین کاظمی کی حتمی ڈی این اے رپورٹ آنے سے قبل آدھی ادھوری حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی تھی نوشین کی موت پھندے سے لٹکنے کے باعث واقع مزید پڑھیں

لاڑکانہ بریکنگ نیوز چانڈکا میڈیکل کالیج کی طالبہ نوشین کاظمی کی تیسری ڈی این اے رپورٹ جیوے پاکستان نے حاصل کر لی

لاڑکانہ بریکنگ نیوز چانڈکا میڈیکل کالیج کی طالبہ نوشین کاظمی کی تیسری ڈی این اے رپورٹ جیوے پاکستان نے حاصل کر لی رپورٹ سندھ فارنسک ڈی این اے لیبارٹری کراچی نے جاری کی نوشین کاظمی کے بالوں، کپٹروں اور جسمانی سواب سیمپلز سے کسی مرد کے اجزاء یا ڈی این اے نہیں ملا رپورٹ نوشین مزید پڑھیں