
ڈاکٹر مسعود اختر یونیورسٹی آف بلتستان میں مستقل وائس چانسلر مقرر 20 نومبر ، 2025F کراچی( سید محمد عسکری) یونیورسٹی آف بلتستان میں ڈاکٹر مسعود اختر کو چار برس کے لیے مستقل وائس چانسلر مقرر کردیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف بلتستان کی سینیٹ نے تین نام ایوان صدر کو بھیجے تھے جس میں پہلا نمبر مزید پڑھیں
















































