
شالامار انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے تیسرے انٹیگریٹڈ کانووکیشن کا انعقاد، شالامار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لان میں ہوا جس میں انسٹی ٹیوٹ کے تینوں یونٹس شالامار میڈیکل کالج ، شالامار نرسنگ کالج اور شالامار سکول آ ف الائیڈ ہیلتھ سائنسزکے طلبہ کو ڈگریوں اور میڈلز سے نوازا گیا۔ مہمان خصوصی کنگ ایڈورڈ مزید پڑھیں
















































