میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات یکم جنوری سے شروع ہونگے، سید شرف علی شاہ

میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات یکم جنوری سے شروع ہونگے، سید شرف علی شاہ یہ امتحانات صبح کی شفٹ میں 9:30سے12:30بجے جبکہ دوسری شفٹ میں دوپہر 2:30 سے5:30 بجے تک ہوں گے کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے سیکنڈری مزید پڑھیں

انڈسٹری اکیڈمیا کا تعاون ترقی کی راہ ہموار کرے گا،ڈاکٹر سروش لودھی طالب علم، انڈسٹری جانے سے قبل ہی تجربہ حاصل کرسکیں گے، ڈاکٹر عطااللہ خواجہ

کراچی() جامعہ این ای ڈی اور برقیاتی شعبے کی مشہور کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے جب کہ انوویشن سینٹر کا افتتاح بھی کیا گیا۔ افتتاح کے موقعے پر شیخ الجامعہ این ای ڈی ڈاکٹر سروش لودھی کا کہنا تھاکہ اس لیب سے طالب علم، مطلوبہ انڈسٹری جانے سے قبل ہی تجربہ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2024 کے انٹری ٹیسٹ پیپر لیک کا مقدمہ سائبر کرائم ونگ کراچی میں درج۔ڈاو یونیورسٹی کے کنٹرولر ایگزامنیشن اور ڈپٹی کنٹرولر سمیت 15 ملزمان نامزد،3 گرفتار۔۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے میڈیکل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ)2024 کے انٹری ٹیسٹ پیپر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے اور فروخت کرنے کے الزام پر کنٹرولر ایگزامنیشن سمیت 15 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تین نامزد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،واضح رہے کہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ڈیڑھ برس مزید پڑھیں

وائس چانسلر آصف شیخ کی گگلی ، ائی بی اے سکھر اور سیبا ٹیسٹنگ کے خلاف سازشیں ناکام بنا دیں ، ایم ڈی کیٹ پیپر لیک کرنے والا مافیا چکرا کر رہ گیا ،

وائس چانسلر آصف شیخ کی گگلی ، ائی بی اے سکھر اور سیبا ٹیسٹنگ کے خلاف سازشیں ناکام بنا دیں ، ایم ڈی کیٹ پیپر لیک کرنے والا مافیا چکرا کر رہ گیا ، شاندار انتظامات اور فول پروف پالیسی بنا کر کامیابی سمیٹنے والے وائس چانسلر اصف شیخ اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا مزید پڑھیں

پاکستان کو فوڈ سیکیورٹی، موسمیاتی تبدیلی اور پولیو پر تحقیق کی ضرورت ہے،21ویں بین الاقوامی شماریاتی کانفرنس میں خطاب

سفارشات کے بغیر تحقیقی کانفرنس کی افادیت نہیں ،چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کو فوڈ سیکیورٹی، موسمیاتی تبدیلی اور پولیو پر تحقیق کی ضرورت ہے،21ویں بین الاقوامی شماریاتی کانفرنس میں خطاب کراچی: سندھ ہائر ایجوکیشن کے چیئرمین پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں درست اعداد و شمار کی مزید پڑھیں