لاڑکانہ میں پی ٹی آئی کی جانب سے استحقام پاکستان کے لئے پاکستان زندہ آباد ریلی نکالی گئی

ریلی کی قیادت پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، اسلم ابڑو، سیف اللہ ابڑو و دیگر نے کی ریلی انصاف ہائوس سے جناح گرائونڈ تک نکالی گئی بڑی تعداد میں خواتین، کارکنوں و شہریوں کی شرکت پیلزپارٹی سندھ کارڈ کھیل کر نفرتیں پھیلانا چاہتی ہے سندھ کے لوگ محب وطن مزید پڑھیں

جو ملازمین ریٹائر ہو ان کی کاغذات رٹائرڈ ہونے سے 1 سال قبل مکمل کئے جائین-چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ ملازمین کے رٹائرڈ ہونے سے 1 سال قبل کاغزات مکمل کئے جائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ کی تمام محکموں کو ہدایت پینشن، فوتی کوٹہ، ڈفرنٹلی ایبل پرسن (معزور افراد کا کوٹہ) اور نئیں بھرتیوں سمیت عارضی ملازمین کو مستقل کرنے سمیت دیگر معاملات کا مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن سکھر کی کارروائی، مختیار کار ملیر کراچی گرفتار۔

کرپشن میں ملوث ملزمان سے کوئی رعایت نہ کی جائے۔ صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کراچی۔ یکم اکتوبر۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ سکھر نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے مختیار کار گوٹھ آباد ملیر کراچی کو گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکل افسر نوشہرو فیروز قاضی شرف الدین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی مزید پڑھیں

کاغان ھاٸوسنگ سوساٸٹی مینیجنگ کمیٹی کرپشن پر متفق ہو گٸی۔ایک دوسرے پر سنگین الزام تراشی کرنے والے عہدیداران یکجا ہو گٸے

کراچی(رپورٹ فداعباسی)کاغان ھاٸوسنگ سوساٸٹی مینیجنگ کمیٹی کرپشن پر متفق ہو گٸی۔ایک دوسرے پر سنگین الزام تراشی کرنے والے عہدیداران یکجا ہو گٸے۔کرپشن الزامات پر تحقيقٕقات کے لیۓ مقرر افسر نے صلح کرادی۔تفصیلات کے مطابق 5مارچ 2020کو محکمہ کواپریٹو ھاٸوسنگ سوساٸٹی کو کاغان سوساٸٹی میں سنگین کرپشن کی شکایات موصول ہوٸیں۔شکایت کنندہ کوٸی اور نہیں مینیجنگ مزید پڑھیں

جو مُکے لڑائی کے بعد یاد آتے ہیں

میری نظر میں پاکستانی سیاست ایک بار پھر خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے ملک اور سیاست کو خطرناک مراحل سے دوچار دیکھا ہے ۔ مجھے کوئی سال ایسا نظر نہیں آتا کہ میں کہہ سکوں‘ یہ پرسکون تھا ۔ اب دو ہفتے سے جو سیاسی طوفان آیا ہوا مزید پڑھیں