ڈپٹی کمشنر کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سمندر خان ناصر اور انعام اللہ خان لونی کی سربراہی میں لیویز فورس اور میونسپل کمیٹی کے ملازمین منشیات کے عادی افراد کے ٹھکانوں کو ختم کررہے ہیں۔

خبر نامہ نمبر4013/2024 دکی 22 جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سمندر خان ناصر اور انعام اللہ خان لونی کی سربراہی میں لیویز فورس اور میونسپل کمیٹی کے ملازمین منشیات کے عادی افراد کے ٹھکانوں کو ختم کررہے ہیں۔ فٹبال اسٹیڈیم اور مولانا محمد دین مدرسہ کے سامنے جنگل مزید پڑھیں

منہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا ویانا میں چوہدری اعجاز (مرحوم) کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی، رسم قل، فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق۔ منہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا میں ویانا کے رہائشی چوہدری اعجاز (مرحوم) جو کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر گجرات میں انتقال فرما گئے تھے۔ ان کے ایصال ثواب کے سلسلے میں 21 جولائی بروز اتوار شام چار بجے قرآن خوانی، رسم قل، فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب کا اہتمام ان کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے اور حکومتی اداروں کی استعداد کار میں بہتری کے حوالے سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس

اسلام آباد: 22 جولائی 2024 پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے اور حکومتی اداروں کی استعداد کار میں بہتری کے حوالے سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی جانب سے وفاقی وزارتوں کی استعداد بڑھانے اور سرمایہ کاری میں بہتری کے حوالے سے ماہرین کی خدمات مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے ماہرین تعلیم کے اعلیٰ سطحی وفد نے ارفع کریم ٹاور میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا دورہ کیا۔

ڈاکٹر شاہد منیر انڈونیشیا کے ماہرین تعلیم کے اعلیٰ سطحی وفد کے سربراہ سفیر رحمت اللہ کو پی ایچ ای سی آفس میں دورہ کے موقع پر اعزازی شیلڈ پیش کررہے ہیں =================== لاہور (جنرل رپورٹر ) انڈونیشیا کے ماہرین تعلیم کے اعلیٰ سطحی وفد نے ارفع کریم ٹاور میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی کوٹ لکھپت جیل ہسپتال آمد۔ائی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر اور سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل اعجاز اصغر نے صوبائی وزیر صحت کا استقبال کیا

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کوٹ لکھپت جیل ہسپتال کے دورہ کے دوران قیدیوں کے لئے تیار کردہ کھانا کا معیار چیک کررہے ہیں، لاہور، 22 جولائی ================== صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی کوٹ لکھپت جیل ہسپتال آمد۔ائی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر اور سینئر سپرنٹنڈنٹ جیل اعجاز اصغر نے مزید پڑھیں