لاہور(جنرل رپورٹر)قدرتی آفات سے بچاؤکیسے ممکن، پی ڈی ایم اے اور نجی تنظیموں کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں آگاہی کانفرنس کا انعقادکیاگیا۔صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاوکنز، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور مزید پڑھیں
زمرہ: جمہوریت
پاکستان میڈیکل ایسوسی اور ڈاکٹروں تمام پیشہ وارانہ تنظیموں کا اجلاس پروفیسر اشرف نظامی کی صدارت میں پی ایم اے ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔
لاہور( جنرل رپورٹر )پاکستان میڈیکل ایسوسی اور ڈاکٹروں تمام پیشہ وارانہ تنظیموں کا اجلاس پروفیسر اشرف نظامی کی صدارت میں پی ایم اے ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے خلاف 24جولائی کے دھرنے کی تمام تفصیلات طے کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایم اے ضلعی برانچزکا اجتماع 11:00 بجے مزید پڑھیں
26 جولائی کو ملک بھر سے لاکھوں عوام ظالمانہ نظام سے چھٹکارے اور عالمی اداروں اور ان کے ایجنٹوں سے نجات کیلئے اپنے محبوب اور جراتمند و بہادر قائد حافظ نعیم الرحمن کی پکار پر اسلام آباد ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہونگے
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے ،ناجائز ٹیرف سسٹم اور آئی پی پیز کے سنگین معاہدوں اور بدترین و جان لیوا مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کے اعلان کردہ 26 جولائی ڈی چوک اسلام آباد دھرنا میں میرپورخاص و ضلع سے شرکت کیلئے بروز جمعرات 25 جولائی ضلعی و مقامی مزید پڑھیں
ڈویژنل کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے ایل بی او ڈی پر ہونے والے کام کے پیش نظر تحصیل سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی ہیں
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے ایل بی او ڈی پر ہونے والے کام کے پیش نظر تحصیل سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی ہیں . تفصیلات کے مطابق کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے ضلع میرپورخاص ، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں اربن فلڈ کے درپیش مسائل کے حل اور قدرتی مزید پڑھیں
سندھڑی کے رہائشیوں کا زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاج تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ حاجی ساجن راجڑ کے رہائشیوں نے محمد سلیم راجڑ کی قیادت میں میرپورخاص پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان سندھڑی کے رہائشیوں کا زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاج تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ حاجی ساجن راجڑ کے رہائشیوں نے محمد سلیم راجڑ کی قیادت میں میرپورخاص پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا بعدازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم راجڑ نے بتایا کہ ان کے آبائی خاندان کی 300 ایکڑ مزید پڑھیں