کندھ کوٹ: نہر میں وین گرنے سے 4 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ کی شاہی واہ نہر میں وین گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے نہر میں گرنے والی وین سے 2 زخمی بچوں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بچہ اور ایک نوجوان تیز بہاؤ کے باعث لاپتہ ہیں، جن کی تلاش مزید پڑھیں

عامر خان اور گوری سپراٹ نے شادی کر لی

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب اتوار کے روز ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی، جہاں دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر مزید پڑھیں

فہیم ملک نیا سفر نامہ کتنا خوبصورت سفر ہے۔

فہیم ملک ریلوے سٹیشن پر (ڈرائیور لاؤنج) پہنچ گئے۔ …..نیا کھلنے والا ڈرائیور لاؤنج ….. تازہ ترین وی لاگ میں دکھایا گیا ہے۔…..فہیم ملک نے نئی اپ گریڈیشن کے بارے میں پاکستان ریلوے کی تفصیلات بھی بیان کیں۔ فہیم ملک نے ریلوے اور اسٹیشن پر فراہم کی جانے والی دیگر سہولیات کی مکمل معلومات بیان مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے کاکروچ کو 3 گھنٹے پانی کے اندر متحرک رکھنے والا جدید لباس تیار کر لیا

سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی Nanyang Technological University کے سائنس دانوں نے ایک جدید غوطہ خور لباس تیار کیا ہے، جس کی مدد سے مڈغاسکر کاکروچ 3 گھنٹے تک پانی کے اندر متحرک رہ سکتا ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی کے اسکول آف مکینیکل اینڈ ایرو اسپیس انجینئرنگ میں کی گئی۔ محققین کے مطابق یہ منصوبہ مزید پڑھیں

بیرونِ ملک پاکستانیوں کے تعاون سے 6 بے روزگار افراد کو روزگار کے لیے فروٹ ریڑھیاں فراہم

یوٹیوبر نانو حیدرآبادی کی اس خصوصی ویڈیو میں انسانیت کی ایک خوبصورت مثال پیش کی گئی ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کے فراخدلانہ تعاون سے 6 بے روزگار افراد کو فروٹ ریڑھیاں فراہم کی گئیں تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں اور اپنے اہلِ خانہ کی کفالت کر سکیں۔ دیکھیے یہ مکمل ویڈیو اور جانیے کہ کس مزید پڑھیں