تین ممالک میں تباہ کن سیلاب

جنوبی ایشیا کے تین ممالک تھائی لینڈ، انڈونیشیا اور سری لنکا میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 256 تک جاپہنچی ہے۔ تینوں ممالک میں بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر متاثر ہوا ہے اور سینکڑوں خاندان بے گھر ہوکر عارضی پناہ گاہوں میں مزید پڑھیں

گمشدہ تاریخی شہروں کی تصاویر بحال کرنے والا جدید روبوٹ تیار

اٹلی کے تاریخی شہر پومپئی میں صدیوں سے بکھرے اور ملبے تلے دبے رومی فریسکو دوبارہ اپنی شکل پانے کے قریب ہیں، جہاں ایک جدید روبوٹک نظام ماہرین کی وہ مشکل ترین ذمہ داری سنبھال رہا ہے جس میں ٹوٹے ہوئے قدیم فن پاروں کے ٹکڑے جوڑنا شامل ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ مزید پڑھیں

ایلون مسک کے مختصر پیغام نے سوشل میڈیا پر نئی ہلچل مچا دی

ایلون مسک کے ایک مختصر مگر معنی خیز جملے نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ صرف دو لفظ ”اِٹس کمنگ“ نے ٹیلسلا کے ”روبو وین“ منصوبے کو دوبارہ سرخیوں میں پہنچا دیا ہے اور جسے ٹیسلا مستقبل میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ سمجھتی ہے۔ یہ وین، روایتی بس مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی زیر صدارت کراچی ڈویژن کی یوم تاسیس کے حوالے سے منعقد ہونے والے جلسہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔

اجلاس میں کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری رؤف ناگوری ، راجہ رزاق، چاروں اضلاع کے صدور و جنرل سیکرٹریز، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ، پیپلز یوتھ، پیپلز لیڈیز ونگ اور پیپلز مینارٹی ونگ کے صدور و دیگر بھی موجود تھے ۔ اتوار 30 نومبر کو سہ پہر 1.00 بجے جلسہ کا آغاز کردیا جائے گا۔ سعید مزید پڑھیں

میٹا نے واٹس ایپ سے اے آئی چیٹ بوٹس ہٹانے کا اعلان کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے واٹس ایپ سے اپنی کمپنی کے چیٹ بوٹ کے علاوہ دیگر تمام کمپنیوں کے چیٹ بوٹس ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کے مطابق یہ پابندی 15 جنوری 2026 سے نافذ ہوگی، جس کے بعد وہ چیٹ بوٹس جو براہِ راست صارفین کے لیے کام کرتے ہیں، واٹس ایپ پر دستیاب مزید پڑھیں