عوامی اجتماعات سے کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ حنید لاکھانی

جلسے جلوسوں سے کرونا کے بڑھنے کے امکانات کو ردنہیں کیا جاسکتا۔ اپوزیشن بغض عمران کے چکر میں لوگوں کی زندگیوں سے نہ کھیلے۔ حکومت کو پی ڈی ایم کے جلسے جلوسو ں سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔ کراچی (10اکتوبر(2020 تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے ملک میں کرونا مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چھ روزہ دورے پر کراچی سے روانہ ہوگیا۔

صدر پاک سر زمین پارٹی انیس قائم خانی کی قیادت میں پاک سر زمین پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چھ روزہ دورے پر کراچی سے روانہ ہوگیا۔ پاک سر زمین پارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد میں مرکزی سینئیر وائس چیئرمین اشفاق منگی، مرکزی وائس چئیر مین مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ-کنری حملہ کیس میں باعزت بری

کراچی/عمرکوٹ/میرپورخاص(پریس ریلیز تاریخ 2020-10-10) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کراچی سے عمرکوٹ پہنچے کنری حملہ کیس کے حوالے سے سول جج اینڈ جڈٰیشل مئجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں سول جج رسول بخش درس سے کنری حملے کا فیصلہ سناتے ہوئے حلیم عادل شیخ سمیت پی مزید پڑھیں

بزدار حکومت کاایک اوروعدہ پورا،پولیس کو 571گاڑیاں مل گئیں

وزیراعلیٰ آفس میں تقریب کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئی گاڑیوں کی چابیاں حوالے کیں وزیراعلیٰ نے نئی پولیس گاڑیوں کا معائنہ بھی کیا،آئی جی کی گاڑیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ 500 نئی گاڑیاں تھانوں کو، 47 گاڑیاں ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور 24 گاڑیاں ایلیٹ فورس کو ملیں گی ماضی میں پولیس مزید پڑھیں

’راﺅٹر‘ کے نام پر صارفین کی جیبیں خالی کی جانے لگیں 

’راﺅٹر‘ کے نام پر صارفین کی جیبیں خالی کی جانے لگیں  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے گھٹیا انٹرنیٹ سروسز کی مد میں صارفین کو لوٹنے کے بعد اب دیگر طریقوں سے بھی لوٹنا شروع کردیا تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین جس مزید پڑھیں