بارش کی وجہ سے میچ مختصر ہو کر سات سات اوورز پر مشتمل ہو گیا

پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا برسبین میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی وجہ سے مختصر کر دیا گیا اور ساتھ ساتھ اوورز پر مشتمل اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا رضوان نے پہلے اسٹریلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی چھٹے اوور میں اسٹریلیا کا سکور 64 رنز دو وکٹوں مزید پڑھیں

برسبین پر کالی گھٹائیں ، بارش برسانے والے کالے بادل گراؤنڈ پر پہنچ گئے ، ٹاس میں تاخیر میچ میں مشکلات

پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز شروع ہوتے ہی کالی گھٹائیں میدان میں پہنچ گئیں اور برسبین کرکٹ گراؤنڈ پر بارش برسانے والے کالے طوفانی بادل چھا گئے کرکٹ ٹیمز گراؤنڈ پہنچ چکی ہیں لیکن ٹاس تاخیر کا شکار میچ مشکلات سے دو چار لگتا نہیں کہ میچ مکمل ہو مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپہلے میچ کےلئےقومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ برسبین میں موجود ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ 16نومبر کو سڈنی اور تیسرا میچ 18نومبر کو ہوبارٹ میں مزید پڑھیں

فتح نے قوم کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں ، محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، تاریخی جیت پر تمام کھلاڑی اور مینجمنٹ تعریف مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، محمد رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، محمد رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑے۔ دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان مزید پڑھیں