جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں 408 رنز کی شرمناک شکست کے ساتھ ہی بھارت کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا 93 سال بعد بھارت اتنے بڑے مارجن سے ہارا ہے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ اس کی سب سے بڑی شکست ہے جس میں اسے چار س8 رنز کے فرق سے شکست ہوئی وہ بھی اپنے ہوم گراؤنڈ پر یہ بہت ہی شرمناک شکست قرار دی جا رہی ہے جس پر پوری بھارتی کرکٹ ٹیم بھارتی کرکٹ شائقین اور بھارتی میڈیا کی تنقید کی زد پر ہے
Load/Hide Comments























