قومی کرکٹ سکواڈ میلبورن سے زمبابوے روانہ

قومی کرکٹ سکواڈ میلبورن سے زمبابوے روانہ زمبابوے کےخلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز کےلئے قو می کرکٹ سکواڈ آج زمبابوے پہنچے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبورن سے براستہ دبئی ہرارے کےلئے روانہ ہوئی۔ محمد رضوان ، سلمان علی آغا، حارث رؤف، عرفان خان نیازی اور حسیب اللہ خان آسٹریلیا سے زمبابوے پہنچیں گے۔۔عبداللہ شفیق ، مزید پڑھیں

چیمپینز ٹرافی پر پاکستان بھارت اور آئی سی سی کا تنازعہ۔ پاکستان کے تین حکمران کرکٹ ڈپلومیسی کے لیے میچ دیکھنے بھارت گئے لیکن بھارت کا کوئی حکمران کرکٹ میچ دیکھنے کبھی پاکستان نہیں آیا

ان دنوں ہر جگہ اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپینز ٹرافی کرکٹ چیمپین شپ کے حوالے سے بحث جاری ہے کہ کیا بھارت پاکستان آئے گا یا نہیں پاکستان بھارت اور آئی سی سی کے درمیان مشکلات اور تنازعہ جاری ہے یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا سب کو اس کا انتظار ہے پاکستان مزید پڑھیں

بابر اعظم کا ایک اور برا دن ، کیچ چھوڑا بیٹنگ میں پھر ناکام رہے صرف تین رنز بنا کر آؤٹ

بابر اعظم کا ایک اور برا دن ، کیچ چھوڑا بیٹنگ میں پھر ناکام رہے صرف تین رنز بنا کر آؤٹ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹس مین بابرعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی اپنے مداحوں کو خوش نہ کر سکے پہلے انہوں نے خراب فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور ایک انتہائی اسان مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی ، آسٹریلین ٹیم 147 رنز بنا سکی حارث ، عباس اور سفیان کی شاندار بولنگ

پہلا میچ انے کے بعد دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر اسٹریلوی ٹیم کو صرف 147 رنز بنانے دیے اس کی نو وکٹیں گر گئیں پاکستان کی جانب سے حارث روف نے 22 رنز دے کر چار عباس افریدی نے 17 رنز دے کر مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے سات اوور میں 93 رنز بنائے میکس ویل کی طوفانی بیٹنگ 19 گیندوں پر 43 رنز بنائے

پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بارش کی وجہ سے مختصر ہونے والے کھیل کے بعد سات اوور کی اننگ میں اسٹریلیا نے پاکستان کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے پاکستانی ٹیم کو جیت کے لیے 94 رنز کا ہدف دیا گیا مشہور بیٹس مین میکس ویل نے مزید پڑھیں