
پہلا میچ انے کے بعد دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر اسٹریلوی ٹیم کو صرف 147 رنز بنانے دیے اس کی نو وکٹیں گر گئیں پاکستان کی جانب سے حارث روف نے 22 رنز دے کر چار عباس افریدی نے 17 رنز دے کر تین اور سفیان مقیم نے 21 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا جبکہ شاہین افریدی اور نسیم شاہ کافی مہنگے ثابت ہوئے دونوں کو کوئی وکٹ نہیں ملی شاہین افریدی نے چار اوور میں 39 اور نسیم شاہ نے چار اوور میں 44 رنز دیے ۔ اسٹریلوی ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور بیٹنگ کا اغاز بہت جارحانہ تھا تین اوورز میں ہی پاکستانی بالرز کی بہت پٹائی کر دی اور 50 رن بڑی تیزی سے بنائے چوتھے اوور میں حارس روف نے پہلی وکٹ حاصل کی جب 52 رنز پر پہلا نقصان اسٹریلیا کو برداشت کرنا پڑا اس کے بعد پاکستانی بولرز اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے ائے حالانکہ پاکستانی فیلڈرز نے بہت کیچ ڈراپ کیا ہے بابر اور اغا سلمان نے بہت اسان کیچ گرائے اس کے باوجود پاکستانی بولرز نے بہت عمدہ بالنگ کر کے اسٹریلوی بیٹس مینوں کو رنز اسانی سے نہیں بنانے دیے سب سے اچھی بالنگ کا مظاہرہ نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے کیا اور اپنے مسلسل چار اوورز میں صرف 21 رنز دے کر دو انتہائی اہم وکٹیں حاصل کیں جس میں میکس ویل اور اس ٹونیز کی وکٹیں شامل تھیں رضوان نے ایک مرتبہ پھر اچھی کپتانی کی لیکن وہ اچھی وکٹ کیپنگ نہیں کر سکے وکٹوں کے پیچھے رنز بھی دیے اور آنے والے چانس بھی ضائع ہوئے ۔ دوسرے میچ میں بھی بارش کا خطرہ سر پر منڈلاتا رہا لیکن پہلی اننگ مکمل ہوئی 20 اوورز میں کوئی رکاوٹ نہیں بنی پاکستانی بولرز نے اپنے بیٹس مینوں کے لیے آسان ہدف حاصل کیا ہے تماشائیوں کی بڑی تعداد یہ میچ دیکھنے ائی پاکستانی شائقین کی بڑی تعداد نے اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افز ائی کی اسٹریلیا کی طرف سے سب سے زیادہ رنز میتھیو شارٹ کے تھے جنہوں نے 32 رنز کی اننگ کھیلی جس میں دو چھکے اور ایک دو چوکے شامل تھے ۔ایرون ہارڈی نے 28 رنز اور میکس ویل نے 21 رنز بنائے
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























