
بابر اعظم کا ایک اور برا دن ، کیچ چھوڑا بیٹنگ میں پھر ناکام رہے صرف تین رنز بنا کر آؤٹ
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹس مین بابرعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی اپنے مداحوں کو خوش نہ کر سکے پہلے انہوں نے خراب فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور ایک انتہائی اسان کیچ ڈراپ کر دیا جس پر کپتان رضوان اور بالر حارث روف کے چہرے کے تاثرات دیکھنے والے تھے ناکام فیلڈر کے بعد بیٹنگ کرنے ائے تو وہاں بھی بابر اعظم ناکام ثابت ہوئے اور اوپننگ جوڑی ایک مرتبہ پھر زیادہ رنز نہ بنا سکی اور صرف تین رنز بنا کر بابر اعظم کیچ اؤٹ ہو کر پویلین واپس چلے گئے 147 رنز کے جواب میں پاکستان کا اغاز بہت خراب رہا اسٹریل بھی اوپنرز نے بہت جاہانہ بیٹنگ کی تھی لیکن پاکستان کی جانب سے بابرعظم کی وجہ سے اوپننگ ناکام ہوئی 148 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بابر اعظم نے بہت خراب اغاز کیا اور بہت ہی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف تین رنز بنا کر اؤٹ ہو گئے انہوں نے تین گیندوں کا سامنا کیا کوئی چوک کا چھکا نہیں لگا سکے ۔ان کی ناکام بیٹنگ پر ان کے مداحوں کو کافی مایوسی کا سامنا ہے اور ان کے مخالفین اب ان کو اڑے ہاتھوں لے رہے ہیں اور ان پر زبردست تنقید کر رہے ہیں
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























