قائد عوام یونیورسٹی کی طرف سے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے

سابق VC قائد عوام یونیورسٹی ڈاکٹر سلیم سموں کی طرف سے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے مشکل وقت میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے فنڈز کی فراہمی کے باوجود ادائیگی نہ کرنا سراسر ظلم ہے ==================== Adil Ali @adil_ali89 · 18h مزید پڑھیں

سکھر آئی بی اے یونیورسٹی اور حکومت سندھ کے محکمہ انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے “انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹریز: ریڈینس بوٹ کیمپ” کے لیے معاھدہ پر دستخط کیے ہیں۔

سکھر (پ ر) سکھر آئی بی اے یونیورسٹی اور حکومت سندھ کے محکمہ انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے “انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹریز: ریڈینس بوٹ کیمپ” کے لیے معاہدہ پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ اور حکومت سندھ کے سیکریٹری آصف اکرام نے وزیر مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں کمپیوٹرائیزڈ نیٹورکنگ منصوبے میں کروڑوں روپئے کی بدعنوانی کا انکشاف،

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ میں کمپیوٹرائیزڈ نیٹورکنگ منصوبے میں کروڑوں روپئے کی بدعنوانی کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو دیئے گئے ترقیاتی منصوبے میں کروڑوں روپئے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے HEC کی جانب مزید پڑھیں

جامعہ کے اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج، مکمل تالا بندی

جامعہ کے اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج، مکمل تالا بندی احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے جامعہ بلوچستان کے اساتذہ، افسران اور ملازمین کو تاحال تین ماہ کی تنخواہ نہیں دی گئی اور پچھلے تین سال سے مسلسل اپنے بنیادی حق مکمل تنخواہ، پروموشن، اپ گریڈیشن، ٹائم اسکیل سمیت جامعہ کے ایکٹ کے پالیسی ساز اداروں مزید پڑھیں

– ’میں اتنا اچھا نہیں‘،یونیورسٹی کے طالبعلم کی خودکشی –

– ’میں اتنا اچھا نہیں‘،یونیورسٹی کے طالبعلم کی خودکشی – رواں برس اس ادارے میں خودکشی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ – ’میں اتنا اچھا نہیں‘،یونیورسٹی کے طالبعلم کی خودکشی – انڈیا کے شہر مدراس میں انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ایک اور طالبعلم نے خودکشی کر لی ہے۔ رواں برس اس ادارے میں خودکشی مزید پڑھیں